Imam Baqer peace be with him: There is no nobility like lofty aspirations.
امام باقر (سلام الله عليه): لا شرف كبعد الهمة
امام باقر (سلام الله عليه): هيچ شرافتي چون بلند همتي نيست.
امام باقر (سلام الله عليه): نے فرمایا بلند-ہمتی جیسی کوئی شرافت نہیں۔ (یعنی انسان کی شرافت اور صاحب شرف ہونے کے لیے ہمت کا بلند ہونا ہی سب سے بڑی شرافت ہے)۔
@AbodeOfWisdom
🌷🌷 🌷 🌷🌷
🌷Imam Sadiq (peace be with him) said:
🌠One who knows his era will not be deceived by events.
📗Scale of Wisdom 2/302
🌷الإمام الصادق عليه السلام:
🌠العالِمُ بِزَمانِهِ، لا تَهجُمُ علَيهِ اللَّوابِسُ.
🌷امام صادق (سلام الله عليه) فرمود:
🌠كسي كا از وضعيت روزگار و زمانه خود آگاه است، گرفتار امور اشتباه انگيز و مايه گمراهى نميشود.
🌷امام صادق (سلام اللہ علیہ نے فرمایا:
🌠جو اپنے زمانے کے حالات اور مسائل سے اگاہ اور آشنا ہوتا ہے تو وہ غلطیوں اور گمراہیوں میں گرفتار ہونے سے بچا رہتا ہے (یعنی ایسا انسان خود کو برے حادثوں سے بچا لیتا ہے)
@AbodeofWisdom
💠 Imam Reza (peace be with him) has narrated Imam Ali (peace be with him) as saying:
“Those of you who have the best temper are the ones with the most perfect faith.”
📚 Uyun Akhbar al-Ridha, Vol. 2, Chap. 31, Hadith 104.
حضرت رضا (سلام الله عليه) از حضرت اميرالمومنين نقل فرمود: هر كسي از شما كه بيشترين كنترل روي عصبانيت خود دارد، جزو كساني است كه كامل ترين ايمان را دارند.
حضرت رضا (صلوات الله عليه) نے فرمایا: جس کا اپنے غصے پر سب سے زیادہ قابو ہے وہ اُن لوگوں میں سے ہے جن کا ایمان سب سے زیادہ کامل ہے۔
💢✨💢✨💢✨💢✨💢
🌐 @AbodeofWisdom
A Short Dialogue with Imam Hasan al Mujtaba (peace be with him):
“They asked him: ‘what is asceticism?
Imām replied: ‘Asceticism is the desire to be God-wary, and to abstain from (engaging in excessive, unnecessary) worldly pleasures’.
قیل له: ما الزّهد؟
قال: الرّغبة في التّقوى، و الزّهادة في الدّنيا
امام حسن (سلام الله عليه) سے سوال ہوا: زھد کیا ہے؟
امام نے جواب دیا: زھد، تقوی الہی کی خواہش، اور دنیاوی لذتوں سے پرہیز کرنا ہے۔
They asked him: ‘what is forbearance?
He replied: ‘Forbearance is to restrain one’s anger and to own one’s self’.
قيل: فما الحلم؟
قال: كظم الغيظ، و ملك النّفس
پہر سوال ہوا: حلم کیا ہے؟
امام نے جواب دیا: حلم، اپنے غصے پر قابو رکھنا اور اپنے نفس پر قبضہ کرنا ہے۔
They asked him: ‘what does it mean to be upright?’
He replied: ‘to dispose evil through goodness’".
قيل: ما السّداد؟
قال: دفع المنكر بالمعروف
اُس کے بعد سوال ہوا: راست کردار ہونے کا کیا مطلب ہے؟
امام نے جواب دیا: برائی کو اچھائی کے ذریعہ دفع کرنا۔
📚Tuhaf ul-Uqool, Sayings of Imām Hasan al Mujtaba
📚 تحف العقول، امام حسن مجتبی کے فرمودات
@AbodeofWisdom
✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃
💠💠💠💠﷽💠💠💠💠💠
💠 Prophet Jesus (peace be with him) said:
🌺‘The most wretched of people is he who is reputed amongst people for his knowledge but not known for his action thereof.’
📚[Bihar al-Anwar, v. 2, p. 52, no. 19]
💠 حضرت عيسي بن مريم (علي نبينا و آله و عليه السلام):
🌺 أشقيَ الناسِ مَنْ هو معروفٌ عندَ الناسِ بعلمِهِ مجهولٌ بعملِهِ.
💠حضرت عيسي (علي نبينا و آله و عليه السلام) ني فرمايا:
🌺كمبخت ترين انسان وه هے جو لوگوں کے درمیان اپنے علم کے لئے معروف ہے، لیکن اسکے عمل کو کوئی نہیں جانتا (اسکے عمل اور کردار سے معلوم نہیں ہوتا کہ وہ اپنے علم پر عمل کرتا ہو)
🍃@AbodeofWisdom🍃
✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃
✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃
💠💠💠💠﷽💠💠💠💠💠
✨ God’s last Prophet Mohammad (peace be with him and his progeny )
🍃The most basic level of infidelity is for a man to hear a fellow brother say something and memorize it for future use against him in order to shame him with it. Those are indeed worthless people [in the hereafter].
📚 Bihar al-Anwar, vol. 74, pg. 195
✨ قال رسول الله (صلى الله عليه و آله):
🍃 أَدْنَي الْكُفْرِ أَنْ يَسْمَعَ الرَّجُلُ مِنْ أَخِيهِ الْكَلِمَةَ، فَيَحْفَظَهَا عَلَيْهِ يُرِيدُ أَنْ يَفْضَحَهُ بِهَا أُولَئِكَ لَا خَلَاقَ لَهُمْ.
✨حضرت رسول گرامي فرمود (صلى الله عليه و آله و سلم): فرمود:
🍃 كمترين درجه كفر اين است كه انسان حرفي را از برادر خود بشنود و آنرا حفظ كند تا اينكه روزي بر عليه او استفاده كرده او را مفتضح كند. چنين انسان ها هيچ خيري ندارن
✨حضرت رسول گرامي (صلى الله عليه و آله و سلم) نے فرمایا:
🍃 کفر کا کمترین درجہ یہ ہے کے انسان اپنے بہائی سے کوئی بات سُن کر اُسے یاد رکہے تاکہ ایک دن اُسکے خلاف استعمال کر، اُسے رُسوا اور بدنام کر سکے۔ ایسے لوگوں میں کسی طرح کی خوبی اور نیکی نہیں۔
@AbodeofWisdom
✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃
Imam Baqer peace be with him: There is no nobility like lofty aspirations.
امام باقر (سلام الله عليه): لا شرف كبعد الهمة
امام باقر (سلام الله عليه): هيچ شرافتي چون بلند همتي نيست.
امام باقر (سلام الله عليه): نے فرمایا بلند-ہمتی جیسی کوئی شرافت نہیں۔ (یعنی انسان کی شرافت اور صاحب شرف ہونے کے لیے ہمت کا بلند ہونا ہی سب سے بڑی شرافت ہے)۔
@AbodeOfWisdom
🌷🌷 🌷 🌷🌷
🌷Imam Sadiq (peace be with him) said:
🌠One who knows his era will not be deceived by events.
📗Scale of Wisdom 2/302
🌷الإمام الصادق عليه السلام:
🌠العالِمُ بِزَمانِهِ، لا تَهجُمُ علَيهِ اللَّوابِسُ.
🌷امام صادق (سلام الله عليه) فرمود:
🌠كسي كا از وضعيت روزگار و زمانه خود آگاه است، گرفتار امور اشتباه انگيز و مايه گمراهى نميشود.
🌷امام صادق (سلام اللہ علیہ نے فرمایا:
🌠جو اپنے زمانے کے حالات اور مسائل سے اگاہ اور آشنا ہوتا ہے تو وہ غلطیوں اور گمراہیوں میں گرفتار ہونے سے بچا رہتا ہے (یعنی ایسا انسان خود کو برے حادثوں سے بچا لیتا ہے)
@AbodeofWisdom
🌷🌷 🌷 🌷🌷
🌷Imam Sadiq (peace be with him) said:
🌠One who knows his era will not be deceived by events.
📗Scale of Wisdom 2/302
🌷الإمام الصادق عليه السلام:
🌠العالِمُ بِزَمانِهِ، لا تَهجُمُ علَيهِ اللَّوابِسُ.
🌷امام صادق (سلام الله عليه) فرمود:
🌠كسي كا از وضعيت روزگار و زمانه خود آگاه است، گرفتار امور اشتباه انگيز و مايه گمراهى نميشود.
🌷امام صادق (سلام اللہ علیہ نے فرمایا:
🌠جو اپنے زمانے کے حالات اور مسائل سے اگاہ اور آشنا ہوتا ہے تو وہ غلطیوں اور گمراہیوں میں گرفتار ہونے سے بچا رہتا ہے (یعنی ایسا انسان خود کو برے حادثوں سے بچا لیتا ہے)
@AbodeofWisdom
🔶Leader of believers, Imām Ali (peace be with him):
“Vanity is the enemy of soundness and rationality and cause of the intellect’s ruin and spoilage.”
🔶قال امیرالمومنین علي عليه السّلام:
الإِعْجَابُ ضِدُّ الصَّوَابِ، وآفَةُ الأَلْبَابِ.
📖تحف العقول، ص ۷۴
🔶امیرالمومنین عليه السّلام فرمودند:
خودپسندي، دشمن درستي و آفت خردهاست.
🔶امیرالمومنین عليه السّلام:
خود كو پسند کرنا اور اپنے آپ سے راضی رہنا، صحیح ہونے کے خلاف ہے، اور عقلوں کے لیے بلاء ہے۔
@AbodeofWisdom
✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃
💠💠💠💠﷽💠💠💠💠💠
💠 Prophet Jesus (peace be with him) said:
🌺‘The most wretched of people is he who is reputed amongst people for his knowledge but not known for his action thereof.’
📚[Bihar al-Anwar, v. 2, p. 52, no. 19]
┄┅════••✾🌺✾••════┅┄
💠 قال عيسي بن مريم (عليهما السلام):
🌺 أشقيَ الناسِ مَنْ هو معروفٌ عندَ الناسِ بعلمِهِ مجهولٌ بعملِهِ.
┄┅════••✾🌺✾••════┅┄
💠حضرت عيسى فرمود:
🌺بدترين مردم كسي است كه بخاطر علمش بين مردم شناخته مي شود و نه با عملش.
┄┅════••✾🌺✾••════┅┄
💠حضرت عيسي (عليه السلام) نے فرمايا:
🌺كمبخت ترين انسان وه ہے جو لوگوں کے درمیان اپنے علم کے لئے معروف ہے، لیکن اپنے عمل سے نہیں۔ (اسکے عمل اور کردار سے معلوم نہیں ہوتا کہ وہ اپنے علم پر عمل کرتا ہو)

Leader of the believers Imām Ali (peace be with him) said: Books are gardens of the those who seek knowledge.
┄════••✾❄️✾••════┄
قال اميرالمومنين سلام الله عليه:
الكتب بساتين العلماء
┄════••✾❄️✾••════┄
امام علي سلام الله عليه:
كتاب ها باغ هاي دانشمندان است.
┄════••✾❄️✾••════┄
امام علي سلام الله عليه:
كتابیں علم والوں کے باغات ہیں.
سُرُورِ علم ہے کیفِ شراب سے بہتر
کوئی رفیق نہیں ہے کتاب سے بہتر
(پیرزادہ عاشق کرانوی)
┄════••✾❄️✾••════┄
Join here👉@AbodeofWisdom
✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃
💠💠💠💠﷽💠💠💠💠💠
💠 Prophet Jesus (peace be with him) said:
🌺‘The most wretched of people is he who is reputed amongst people for his knowledge but not known for his action thereof.’
📚[Bihar al-Anwar, v. 2, p. 52, no. 19]
┄┅════••✾🌺✾••════┅┄
💠 قال عيسي بن مريم (عليهما السلام):
🌺 أشقيَ الناسِ مَنْ هو معروفٌ عندَ الناسِ بعلمِهِ مجهولٌ بعملِهِ.
┄┅════••✾🌺✾••════┅┄
💠حضرت عيسى فرمود:
🌺بدترين مردم كسي است كه بخاطر علمش بين مردم شناخته مي شود و نه با عملش.
┄┅════••✾🌺✾••════┅┄
💠حضرت عيسي (عليه السلام) نے فرمايا:
🌺كمبخت ترين انسان وه ہے جو لوگوں کے درمیان اپنے علم کے لئے معروف ہے، لیکن اپنے عمل سے نہیں۔ (اسکے عمل اور کردار سے معلوم نہیں ہوتا کہ وہ اپنے علم پر عمل کرتا ہو)
┄┅════••✾🌺✾••════┅┄
🍃@AbodeofWisdom🍃
✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃
Leader of the believers Imām Ali (peace be with him) said:
This world is the furthest limit of what the blind can see, and they can see nothing beyond it. But the eyes of those with insight penetrate the world, and they know that beyond it lies the true abode. So the insightful one walks away from the world, while the blind one walks towards it. The insightful one takes provisions from it, while the blind one acquires provisions for it.
قال اميرالمومنين علي (سلام الله عليه):
إنَّمَا الدُّنْيَا مُنْتَهَى بَصَرِ الْأَعْمَى، لَا يُبْصِرُ مِمَّا وَرَاءَهَا شَيْئاً، وَ الْبَصِيرُ يَنْفُذُهَا بَصَرُهُ وَ يَعْلَمُ أَنَّ الدَّارَ وَرَاءَهَا، فَالْبَصِيرُ مِنْهَا شَاخِصٌ وَ الْأَعْمَى إِلَيْهَا شَاخِصٌ، وَ الْبَصِيرُ مِنْهَا مُتَزَوِّدٌ وَ الْأَعْمَى لَهَا مُتَزَوِّدٌ.
اميرالمومنين علي (سلام الله عليه):
همانا دنيا نهايت ديد كوردل است و چيزي را بعد از آن را نمي بيند. اما بصير نگاهش جلو تر از دنيا رفته و مي داند منزلگاه بعد از آنست. لذا بصير از دنيا كنار و كوردل به دنيا مشغول است. و بصير از دنيا توشه جمع مي كند و كوردل در دنيا.
اميرالمومنين علي (سلام الله عليه):
دنیا اندھے کی انتہائی نگاہ ہے، جو دنیا کے آگے کچھ نہیں دیکھتا۔ لیکن با بصیرت انسان کی نگاہ دنیا سے آگے ہے جو جانتا ہے کہ گھر دنیا کے بعد ہے۔ اسی لیے با بصیرت دنیا سے ہٹا ہوا ہے اور اندھا دنیا سے لگا ہے، اور بصیر انسان دنیا سے رزق و روزی جمع کر رہا ہے (آخرت کے لیے) اور اندھا دنیا میں روزی رزق و روزی جمع کر رہا ہے۔
Join here👉@AbodeofWisdom
A Short Dialogue with Imam Hasan al Mujtaba (peace be with him):
“They asked him: ‘what is asceticism?
Imām replied: ‘Asceticism is the desire to be God-wary, and to abstain from (engaging in excessive, unnecessary) worldly pleasures’.
قیل له: ما الزّهد؟
قال: الرّغبة في التّقوى، و الزّهادة في الدّنيا
امام حسن (سلام الله عليه) سے سوال ہوا: زھد کیا ہے؟
امام نے جواب دیا: زھد، تقوی الہی کی خواہش، اور دنیاوی لذتوں سے پرہیز کرنا ہے۔
They asked him: ‘what is forbearance?
He replied: ‘Forbearance is to restrain one’s anger and to own one’s self’.
قيل: فما الحلم؟
قال: كظم الغيظ، و ملك النّفس
پہر سوال ہوا: حلم کیا ہے؟
امام نے جواب دیا: حلم، اپنے غصے پر قابو رکھنا اور اپنے نفس پر قبضہ کرنا ہے۔
They asked him: ‘what does it mean to be upright?’
He replied: ‘to dispose evil through goodness’".
قيل: ما السّداد؟
قال: دفع المنكر بالمعروف
اُس کے بعد سوال ہوا: راست کردار ہونے کا کیا مطلب ہے؟
امام نے جواب دیا: برائی کو اچھائی کے ذریعہ دفع کرنا۔
📚Tuhaf ul-Uqool, Sayings of Imām Hasan al Mujtaba
📚 تحف العقول، امام حسن مجتبی کے فرمودات
@AbodeofWisdom
🌷🌷 🌷 🌷🌷
🌷Imam Sadiq (peace be with him) said:
🌠One who knows his era will not be deceived by events.
📗Scale of Wisdom 2/302
🌷الإمام الصادق عليه السلام:
🌠العالِمُ بِزَمانِهِ، لا تَهجُمُ علَيهِ اللَّوابِسُ.
🌷امام صادق (سلام الله عليه) فرمود:
🌠كسي كا از وضعيت روزگار و زمانه خود آگاه است، گرفتار امور اشتباه انگيز و مايه گمراهى نميشود.
🌷امام صادق (سلام اللہ علیہ نے فرمایا:
🌠جو اپنے زمانے کے حالات اور مسائل سے اگاہ اور آشنا ہوتا ہے تو وہ غلطیوں اور گمراہیوں میں گرفتار ہونے سے بچا رہتا ہے (یعنی ایسا انسان خود کو برے حادثوں سے بچا لیتا ہے)
@AbodeofWisdom
❇️The Prophet (Peace be with him and his progeny) said:
📝O Ali, three kinds of men will stand under the shade of the (Divine) Throne on the Day of Resurrection:
📍A man who likes for his friend whatever he likes for himself,
📍A man who neither advances toward nor defers an action unless he realizes whether it pleases or displeases Allah,
📍And a man who does not find fault in his friends before he himself gets rid of that fault.
A man will find a new fault within himself whenever he would get rid of the other. It is sufficient for a man to be engaged in (improving) himself.
📚Tuhaf al-Uqool, p. 19
—-عربی—-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ:
یاعلي ثلاثة تحت ظل العرش يوم القيامة رجل أحب لأخيه ما أحب لنفسه و رجل بلغه أمر فلم يتقدم فيه ولم يتأخر حتي يعلم أن ذلك الأمر لله رضا أو سخط و رجل لم يعب أخاه يعيب حتي يصلح ذلك العيب من نفسه فإنه كلما أصلح من نفسه عيبا بدا له منهـا آخر و كفي بالمرء في نفسه شغلا.
📚تحف العقول، ص ١٩
—-اردو—-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ:
یاعلی! تین طرح کے لوگ قیامت کے دن عرش الہی کے سایے میں جگہ پائیں گے:
پہلا، وہ جو اپنے مومن بھائی کے لیے بھی وہی پسند کرتا ہے جو خود کے لیے پسند کرتا ہے،
دوسرا، جو کسی عمل کی جانب قدم نہیں بڑھاتا یا تاخیر نہیں کرتا ہے مگر یہ کہ پہلے جان لے اس میں پروردگار کی رضا ہے یا ناراضی.
تیسرا، وہ شخص جو اپنے دوست میں کوئی عیب تلاش نہیں کرتا مگر کہ پہلے خود میں سے وہ برائی ختم کرتا ہے.
انسان جب بھی کسی عیب سے چھٹکارا حاصل کرتا ہے تو اس کو اپنے اندر ایک نئی خامی نظر آجاتی ہے. انسان کے لیے خود (تمام عمر اپنے عیبوں کی اصلاح) میں مصروف رہنا ہی کافی ہے.
@AbodeofWisdom
💠Imam Sajjad (peace be with him) said:
✅“No Qureishite and no Arab (should take pride in his) lineage without modesty. No generosity without God-wariness. No deed without (honest) intention. No worship without knowledge.
🛑The most hated of people to Allah is he who believes in an infallible Imam’s tradition but does not follow through with his deeds and actions.”
📚Tuhaf ul-Uqool, p. 329, no. 17
—-عربی—-
الامام السجاد علیہ السلام:
لا حسب لقرشې ولا لعربي إلا بتواضع ولا کرم إلا بتقوی ولا عمل إلا بنیۃ ولا عبادۃ إلا بالتفقہ ألا و إن أبغض الناس إلی اللہ من یقتدي بسنۃ إمام ولا یقتدی باأعمالہ.
تحف العقول، ص. ٣٢٩، حديث ١٧
—-اردو—-
امام سجاد سلام اللہ علیہ:
کسی قریشی یا عربی کو اپنے حسب پر فخر نہیں کرنا چاہئیے مگر عاجزی و انکساری کے ساتھ. سخاوت نہیں مگر خوف خدا کے ساتھ. کوئی عمل (مقبول) نہیں مگر خالص نیت کے ساتھ. کوئی عبادت نہیں مگر غور و فکر کے ساتھ.
پروردگار کی نگاہ میں بد ترین انسان وہ ہے جو (فقط زبان سے) امام کی سنت پر ایمان رکھے مگر ان کے اعمال کی پیروی نہ کرے (جو زندگی گزارنے کا طریقہ آئمہ معصومین ع نے اپنے عمل سے کر کے دکھایا ہے اس کے مطابق زندگی نہ گزارے).

الكتب والمواضيع والآراء فيها لا تعبر عن رأي الموقع
تنبيه: جميع المحتويات والكتب في هذا الموقع جمعت من القنوات والمجموعات بواسطة بوتات في تطبيق تلغرام (برنامج Telegram) تلقائيا، فإذا شاهدت مادة مخالفة للعرف أو لقوانين النشر وحقوق المؤلفين فالرجاء إرسال المادة عبر هذا الإيميل حتى يحذف فورا:
alkhazanah.com@gmail.com
All contents and books on this website are collected from Telegram channels and groups by bots automatically. if you detect a post that is culturally inappropriate or violates publishing law or copyright, please send the permanent link of the post to the email below so the message will be deleted immediately:
alkhazanah.com@gmail.com