I haven’t seen lonely like You....
@AbodeofWisdom
💡A reason for being tired all the time:
🌹 Imām Šādiq (peace be with him):
💡Over sleeping is because of over drinking
💡And over drinking is because of over eating
💡And the these two make the Nafs (soul) heavy and lazy for practicing rituals/worship and following the path of God.
💡They also make the heart hard (which prevents) one from pondering and humbleness.
🌹قال اباعبدالله الصادق (عليه السلام):
💥 كثرة النوم يتولد من كثرة الشرب و
💥 كثرة الشرب يتولد من كثرة الشبع و
💥 هما يثقلان النفس عن الطاعة و
💥 يقسيان القلب عن التفكر و الخشوع
📚 مصباح الشریعة، ص ۴۴
🌹امام صادق (سلام الله عليه) فرمود:
💡خواب زياد از نوشیدن زیاد بوجود می آيد
💡و نوشیدن زياد از سیری زياد به وجود می آید
💡و اين دو، نفس را سنگين كرده و از عبادت و اطاعت پروردگار باز مي دارند.
💡و قلب را از تفكر و تأمل و خشوع، سخت و سنگين می کنند.
🌹امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
💥 زیادہ سونے کی وجہ، زیادہ پانی پینا ہے
💥 اور زیادہ پینے کی وجہ زیادہ کھانا ہے
💥 اور یہ دونوں نفس (روح) کو بھاری اور عبادت کے لئے کاہل بنا دیتے ہیں۔
💥 اور یہ دل کو بھی سخت بنا دیتے ہیں جو انسان کو غور و فکر اور خشوعِ الهي سے دور اور محروم رکھتا ہے۔
🌹@AbodeofWisdom 🌹
ـ⭐️🌿⭐️🌿⭐️🌿
ـ🌿⭐️🌿ـ
"Amongst the signs of the (nearness of the) day (of Judgement):
⭐️Last prophet of God prophet Mohammad (peace be with him and his progeny) stated:
🌿 Countless reciters of Qur'an, (yet) very few ones who understand the religion and Qor’ān, and
🌿 Lots of leaders, (yet) very few trustworthy (who can safeguard people’s wealth, reputation, health and guidance of others), and
🌿 Alot of rain, (yet) less vegetation".
📚Tohaf-ul Uqūl, sayings of Prophet, no.183
⭐️قال رسول الله ﷺ: من اشراط السّاعة:
🌿كثرة القرّاء، و قلّة الفقهاء، و
🌿كثرة الأمراء، و قلّة الأمناء، و
🌿كثرة المطر، و قلّة النّبات....
⭐️ رسول گرامي حضرت محمد ﷺ فرمود:
از علامات قبل ظهور چنين است:
🌿قاري قرآن فراوان، اما انسان دين فهم بسيار اندك.
🌿رهبران (سياست مداران) زياد ولي امانت دار (جان و مال و ناموس و سلامتي مردم) بسيار كم.
🌿بارش باران زياد، اما زمين سرسبز كم خواهد بود.
⭐️رسول گرامي حضرت محمد ﷺ نے فرمایا:
🌿قرآن كے قاری بہت لیکن دین کو صحیح اور کامل سمجھنے والے کم ہوں گے۔
🌿سیاسی رہنما فراوان، مگر (جان و مال و عزت و آبرو اور سلامتی کے) امانت دار بہت کم۔
🌿اور بارش تو بہت لیکن سرسبز زمین کم ہوگی
🌿⭐️🌿
⭐️🌿⭐️🌿⭐️🌿
@AbodeofWisdom
✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃
﷽
💠 Imam Ali (peace be with him) said:
“Verily, there is nothing between truth and falsehood but a span of four fingers”. When asked about its meaning Imam put his four fingers between his ear and eye and said: Falsehood is to say “I heard” while the truth is to say (potentially) “I saw”.
📚 Nahj al-Balagha, pg. 198
@AbodeofWisdom
✨قال اميرالمومنين علي (سلام الله عليه):
🍃 إِنَّهُ لَيْسَ بَيْنَ الْحَقِّ وَ الْبَاطِلِ إِلَّا أَرْبَعُ أَصَابِعَ» فسئل عليه السّلام عن معني قوله هذا فجمع أصابعه و وضعها بين أذنه و عينه ثم قال «الْبَاطِلُ أَنْ تَقُولَ سَمِعْتُ وَ الْحَقُّ أَنْ تَقُولَ رَأَيْتُ».
✨اميرالمومنين حضرت علي (سلام الله عليه) فرمود:
🍃 فاصله بين حق و باطل چهار انگشت است: از حضرت سوال شد كه معناي فرمايش شما چيست؟ حضرت انگشتان دست شان را جمع كرد و بين گوش و چشم خويش قرار داد و فرمود باطل آن چيزي است كه بگويي "شنيدم" و حق آن است كه (بتوانی) بگويي "ديدم".
✨اميرالمومنين امام علي (سلام اللہ علیہ) نے فرمایا:
🍃 حق اور باطل کے درمیان فاصلہ فقط چار اُنگیوں کا ہے۔ مولا سے سوال پوچھا گیا، کہ اس جملہ سے آپکا کیا مطلب ہے؟ امام نے اپنی انگلیوں کو جمع کر کے آنکھ اور کان کے درمیان رکھا اور کہا میرا مطلب یہ ہے کہ؛ جب تم کہتے ہو “میں نے یہ بات سنی ہے” تو یہ باطل اور غلط ہے۔ اور جب تم کہہ سکو کہ “میں نے دیکھا ہے” تو یہ بات صحیح اور حق ہے۔
✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃
💠The Right of God on the Believers
❇️The Noble Prophet of God, prophet Mohammad (peace be with him and his progeny) said:
🔹“There is no believer, man or woman, free or slave, but that God has a right on them. And that right is this that they should learn & comprehend (properly the values and teachings of) Qur’ān.”
❇️ قال رسول الله ﷺ:
🔹ما من مؤمنٍ ذکر او انثي حُراً او مملوکا إلا ولله عليه حق واجب ان يتعلم القرآن.
📖مستدرک الوسائل، ج۱، ص ۲۸۷
❇️پيامبر اکرم ﷺ فرمود:
🔹نيست مرد يا زن مومن، آزاد يا برده مگر اين که براي خدا حقي واجب برگردن آنهاست و آن اين است که قرآن را ياد گيرند و بفهمند.
❇️پيامبر اکرم ﷺ نے فرمایا:
🔹کوئی ایسا مومن نہیں خواہ مرد یا عورت، خواہ آزاد یا غلام مگر یہ کہ پروردگار کا حق ہے اس کے اوپر۔ اور وہ حق یہ ہے کہ قرآن کو سیکھے اور صحیح طرح سے سمجھے۔
@AbodeofWisdom
💡A reason for being tired all the time:
🌹 Imām Šādiq (peace be with him):
💡Over sleeping is because of over drinking
💡And over drinking is because of over eating
💡And the these two make the Nafs (soul) heavy and lazy for practicing rituals/worship and following the path of God.
💡They also make the heart hard (which prevents) one from pondering and humbleness.
🌹قال اباعبدالله الصادق (عليه السلام):
💥 كثرة النوم يتولد من كثرة الشرب و
💥 كثرة الشرب يتولد من كثرة الشبع و
💥 هما يثقلان النفس عن الطاعة و
💥 يقسيان القلب عن التفكر و الخشوع
📚 مصباح الشریعة، ص ۴۴
🌹امام صادق (سلام الله عليه) فرمود:
💡خواب زياد از نوشیدن زیاد بوجود می آيد
💡و نوشیدن زياد از سیری زياد به وجود می آید
💡و اين دو، نفس را سنگين كرده و از عبادت و اطاعت پروردگار باز مي دارند.
💡و قلب را از تفكر و تأمل و خشوع، سخت و سنگين می کنند.
🌹امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
💥 زیادہ سونے کی وجہ، زیادہ پانی پینا ہے
💥 اور زیادہ پینے کی وجہ زیادہ کھانا ہے
💥 اور یہ دونوں نفس (روح) کو بھاری اور عبادت کے لئے کاہل بنا دیتے ہیں۔
💥 اور یہ دل کو بھی سخت بنا دیتے ہیں جو انسان کو غور و فکر اور خشوعِ الهي سے دور اور محروم رکھتا ہے۔
🌹@AbodeofWisdom 🌹
Leader of the believers Imām Ali (peace be with him) said:
⚪️”May God have mercy upon the person who revives the truth and destroys falsehood,
⚪️and who challenges oppression and establishes justice.”
📚”Bundle of Flowers” comp. by Ayatollah Faghih Imani, p. 95
Note: It is impossible to establish justice while being ignorant of the way of life as instructed by God in His book and as practiced in the lives of the Prophet and the Imams. Hence, the first and foremost in this process is to strive hard to acquire true understanding of religion.
┄┅┅❅♾☀️☀️🕋☀️☀️♾❅┅┅┄
قال الامام امير المؤمنين (سلام الله عليه):
⚪️رحم الله امرء احيا حقّا و امات باطلا
⚪️و دحض الجور و اقام العدل
┄┅┅❅♾☀️☀️🕋☀️☀️♾❅┅┅┄
اميرالمومنين علي (سلام الله عليه):
⚪️خدا رحمت كند بنده اي را كه حق را زنده كند و باطل را از بين برد،
⚪️ظلم و جور را نابود سازد و عدالت را برپا كند.
┄┅┅❅♾☀️☀️🕋☀️☀️♾❅┅┅┄
امیرالمومنین علی (سلام اللہ علیہ):
⚪️خدا رحمت كرے اس انسان پر جو حق کو زندہ کرے اور زندہ رکھے اور باطل کو ختم کرے،
⚪️جور کو مِٹائے اور عدالت برقرار کرے.
تبصره: عدالت کو قائم کرنا تب تک ناممکن ہے جب تک ہم اس طریقہ زندگی سے ناواقف ہیں جو قرآن، سیرت رسول اور آئمہ علیہم السلام کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق ہو۔ اس لیے ہماری اولین اور اہم ترین ذمہ داری یہ ہے کہ دین کی حقیقی سمجھ حاصل کرنے کی کوشش کریں۔
┄┅┅❅♾☀️☀️🕋☀️☀️♾❅┅┅┄
Join here👇
@AbodeofWisdom
Leader of the believers Imām Ali (peace be with him) said:
⚪️”May God have mercy upon the person who revives the truth and destroys falsehood,
⚪️and who challenges oppression and establishes justice.”
📚”Bundle of Flowers” comp. by Ayatollah Faghih Imani, p. 95
Note: It is impossible to establish justice while being ignorant of the way of life as instructed by God in His book and as practiced in the lives of the Prophet and the Imams. Hence, the first and foremost in this process is to strive hard to acquire true understanding of religion.
┄┅┅❅♾☀️☀️🕋☀️☀️♾❅┅┅┄
قال الامام امير المؤمنين (سلام الله عليه):
⚪️رحم الله امرء احيا حقّا و امات باطلا
⚪️و دحض الجور و اقام العدل
┄┅┅❅♾☀️☀️🕋☀️☀️♾❅┅┅┄
اميرالمومنين علي (سلام الله عليه):
⚪️خدا رحمت كند بنده اي را كه حق را زنده كند و باطل را از بين برد،
⚪️ظلم و جور را نابود سازد و عدالت را برپا كند.
┄┅┅❅♾☀️☀️🕋☀️☀️♾❅┅┅┄
امیرالمومنین علی (سلام اللہ علیہ):
⚪️خدا رحمت كرے اس انسان پر جو حق کو زندہ کرے اور زندہ رکھے اور باطل کو ختم کرے،
⚪️جور کو مِٹائے اور عدالت برقرار کرے.
تبصره: عدالت کو قائم کرنا تب تک ناممکن ہے جب تک ہم اس طریقہ زندگی سے ناواقف ہیں جو قرآن، سیرت رسول اور آئمہ علیہم السلام کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق ہو۔ اس لیے ہماری اولین اور اہم ترین ذمہ داری یہ ہے کہ دین کی حقیقی سمجھ حاصل کرنے کی کوشش کریں۔
┄┅┅❅♾☀️☀️🕋☀️☀️♾❅┅┅┄
Join here👇
@AbodeofWisdom
✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃
﷽
💠 Imam Ali (peace be with him) said:
“Verily, there is nothing between truth and falsehood but a span of four fingers”. When asked about its meaning Imam put his four fingers between his ear and eye and said: Falsehood is to say “I heard” while the truth is to say (potentially) “I saw”.
📚 Nahj al-Balagha, pg. 198
✨قال اميرالمومنين علي (سلام الله عليه):
🍃 إِنَّهُ لَيْسَ بَيْنَ الْحَقِّ وَ الْبَاطِلِ إِلَّا أَرْبَعُ أَصَابِعَ» فسئل عليه السّلام عن معني قوله هذا فجمع أصابعه و وضعها بين أذنه و عينه ثم قال «الْبَاطِلُ أَنْ تَقُولَ سَمِعْتُ وَ الْحَقُّ أَنْ تَقُولَ رَأَيْتُ».
✨اميرالمومنين علي (سلام الله عليه) فرمود:
🍃 فاصله بين حق و باطل چهار انگشت است: از حضرت سوال شد كه معناي فرمايش شما چيست؟ حضرت انگشتان دست شان را جمع كرد و بين گوش و چشم خويش قرار داد و فرمود باطل آن چيزي است كه بگويي "شنيدم" و حق آن است كه (بتوانی) بگويي "ديدم".
✨اميرالمومنين علي (سلام اللہ علیہ) نے فرمایا:
🍃 حق اور باطل کے درمیان فاصلہ فقط چار اُنگیوں کا ہے۔ مولا سے سوال پوچھا گیا، کہ اس جملہ سے آپکا کیا مطلب ہے؟ امام نے اپنی انگلیوں کو جمع کر کے آنکھ اور کان کے درمیان رکھا اور کہا میرا مطلب یہ ہے کہ؛ جب تم کہتے ہو “میں نے یہ بات سنی ہے” تو یہ باطل اور غلط ہے۔ اور جب تم کہہ سکو کہ “میں نے دیکھا ہے” تو یہ بات صحیح اور حق ہے۔
✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃
Join👉https://t.me/AbodeofWisdom
⭐️🌿⭐️🌿⭐️🌿⭐️🌿⭐️🌿⭐️
"Amongst the signs of the (nearness of the) day (of Judgement):
⭐️Last prophet of God prophet Mohammad (peace be with him and his progeny) stated:
🌿 Countless reciters of Qur'an, (yet) very few ones who understand the religion and Qor’ān, and
🌿 Lots of leaders, (yet) very few trustworthy (who can safeguard people’s wealth, reputation, health and guidance of others), and
🌿 Alot of rain, (yet) less vegetation".
📚Tohaf-ul Uqūl, sayings of Prophet, no.183
⭐️قال رسول الله ﷺ: من اشراط السّاعة:
🌿كثرة القرّاء، و قلّة الفقهاء، و
🌿كثرة الأمراء، و قلّة الأمناء، و
🌿كثرة المطر، و قلّة النّبات....
⭐️ رسول اكرم حضرت محمد ﷺ فرمود:
از علامات قبل ظهور چنين است:
🌿قاري قرآن فراوان، اما انسان دين فهم بسيار اندك.
🌿رهبران (سياست مداران) زياد ولي امانت دار (جان و مال و ناموس و سلامتي مردم) بسيار كم.
🌿بارش باران زياد، اما زمين سرسبز كم خواهد بود.
⭐️رسول اكرم حضرت محمد ﷺ نے فرمایا:
🌿قرآن كے قاری بہت لیکن دین کو صحیح اور کامل سمجھنے والے کم ہوں گے۔
🌿سیاسی رہنما فراوان، مگر (جان و مال و عزت و آبرو اور سلامتی کے) امانت دار بہت کم۔
🌿اور بارش تو بہت لیکن سرسبز زمین کم ہوگی
⭐️🌿⭐️🌿⭐️🌿⭐️🌿⭐️🌿⭐️🌿⭐️
@AbodeofWisdom
زندگی بعد از زندگی
ویڈیو میں کی گئی گفتگو کا اردو میں خلاصہ
https://t.me/AbodeofWisdom/8200
مرحوم آیت اللہ شیخ صافی گلپایگانی نے انقلاب اسلامی سے قبل “منتخب الاثر فی الامام الثانی عشر” نامی ایک شاہکار کتاب تحریر کی تھی۔ اُس دور میں کتابوں کا چھپنا اور شائع کرنا بہت دشوار تھا کیونکہ اس کام کے لیے بہت محنت درکار ہوتی تھی۔ مرحوم آیت اللہ صافی کہتے ہیں کہ انہوں نے کتاب کی اشاعت کے بعد اس کی تصدیق کے لیے نظر ثانی کا فیصلہ کیا کہ آیا کتاب میں سب کچھ درست چھپا ہے، جبکہ انکے مطابق اس کے جائزہ اور نظرثانی کے لیے کتاب کو دوسرے شہروں میں بھیجا جانا تھا۔
مرحوم آیت اللہ شیخ صافی فرماتے ہیں کہ جب وہ کتاب کے جائزہ میں مصروف تھے تو انہیں دنوں شدید بیمار پڑ گیے اور مختلف قسم کی ادویات کے استعمال اور علاج کے باوجود صحت میں بہتری نہیں آئی۔ مرحوم کہتے ہیں کہ ان کے اطبّا و خاندان کو یہ یقین ہوگیا کہ انکی کی موت نزدیک ہے اور تیاریوں میں مصروف ہوگیے۔ اسی کے ساتھ ساتھ ان کے خاندان میں موجود بزرگ علماء جیسے اُنکے سسُر آیت اللہ سید محمد رضا گلپایگانی اور دیگر افراد آخری ملاقاتوں کے لیے انکے گھر آنے لگے۔
آیت اللہ شیخ صافی فرماتے ہیں کہ انکا انتقال ہوگیا اور انکی روح آسمان کی جانب پرواز کر گئی۔ شیخ صافی فرماتے ہیں کہ اُس موقع پر ایسا محسوس ہوا کہ سب کچھ مکمل طور پر بدل گیا ہے۔ آیت اللہ صافی یاد فرماتے ہیں کہ وہ عالَم کس قدر خوبصورت، پر مسرت حسین اور ناقابل تصور خوشی اور حُسن کا حامل تھا۔ پھر کہتے ہیں کہ اس عظیم منظر کے مشاہدہ کے دوران آپ نے ایک آواز سنی جس نے آپکو مخاطب کرکے کہا کہ “کیا واپس جانا چاہتے ہو؟” آیت اللہ صافی نے جواب دیا “نہیں۔” کچھ دیر بعد وہ آواز دوبارہ آئی جبکہ آپ نے پھر نفی میں جواب دیا۔ پھر اس آواز نے کہا کہ “کیا کوئی ایسا کام ہے جو کہ ابھی مکمل ہونا ہے؟” آقاے صافی نے جواب دیا “جی ہاں، میں ابھی اپنی لکھی ہوئی کتاب پر نظرثانی کی کوشش کررہا تھا لیکن شاید حضرت حجت نے اس کتاب کی تکمیل کو مناسب نہیں سمجھا (لہذا پروردگار نے مجھے موت دے دی)۔ آیت اللہ صافی فرماتے ہیں کہ جیسے ہی انہوں نے یہ کہا انکی روح بدن میں واپس لوٹ آئی!
انکے بستر کے گرد موجود لوگ انکی واپسی دیکھ کر حیرت زدہ ہو گیے اور بے حد خوش ہوئے۔ آیت اللہ شیخ صافی مکمل طور پر صحتیاب ہوئے جس کے بعد اُنہوں نے اپنی کتاب کو مکمل کیا اور سو برس سے زائد (۱۰۶ سال) طویل زندگی بسر کی۔ اس ویڈیو میں موجود سیّد کہتے ہیں کہ حتی کہ جب وہ اس بزرگی میں گفتگو کیا کرتے تھے تو اُنکا حافظہ اتنا قوی تھا کہ واقعات کی چھوٹی چھوٹی تفصیلات بھی مرحوم کو یاد تھیں۔
سیّد مزید کہتے ہیں کہ “ہم یہ سمجھتے تھے کہ رزق فقط مادی اور روحانی فائدہ ہوتا ہے جبکہ یہ نہیں سوچا کہ یہ زندگی بھر رہنے والا اور طول عمر میں بھی مؤثر ہوسکتا ہے!”
سیّد آخر میں کہتے ہیں کہ “میں نے اُن (آیت اللہ صافی) سے اس واقعہ کو نقل و بیان کرنے کی اجازت مانگی۔ البتہ انہوں نے اس بات کو نہ پھیلانے کو ترجیح دیا، میں نے اصرار کیا اور کہا کہ شاید انکا یہ تجربہ خدا کی جانب سے امانت تھا اور اس بات کو آپ نے بتایا۔ تو اب طُلاب کو بھی اس بات سے فائدہ پہنچانا چاہیے۔”
Subscribe here👉🏻@AbodeofWisdom
💠 Much wisdom, lessons and depth lie like concealed treasures in the narration of Ahlul Bayt (as). What is the way to open oneself up to this great grace?
📍Answer by Ayatollah Fadlallah
💠 We have spoken more than once that our problem with Ahlul Bayt is that we have contained them in the prison of tragedy only! And that when we opened out the horizons, we did that in the area of miracles and miraculous favours. As for their thinking, their approach to life, their authentic prophetic line in life their comprehensive Qur’anic approach and all that they have said and moved dynamically in, which can provide answers to the questions, queries and problems from which our generation is suffering and future generations will be suffering, there is no work done that brings it out and explains it satisfactorily. We have cut them off from the dynamic movement of life and entered them in the movement of tears, therefore we have made a wide opportunity quite narrow!
You have attended, in this season, more than one gathering to mark the anniversary of Fatimah’s death. What have you heard about Fatimah al-Zahra (as)? I am here speaking in general terms, for amongst the orators there are those who bear the responsibility of enlightenment in the ways of Ahlul Bayt (as). However, most have concentrated on the tragedy and grievance. We emphasize the grievance, but this has been the grievance in the way of the Message, and not a weeping grievance. Ours is a grievance which encompasses vigor, strength, enlightenment, criticism, and confrontation.
سوال: احاديث اور روايات اھلبيت علیہم السلام ميں حکمت، حيات انساني کے ليے درس اور عميق مطالب کا ايک خزانہ پوشيدہ ہے؟ اس عظیم ذخيرہ سے استفادہ حاصل کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
جواب: ہم اس پر بارہا گفتگو کر چکے ہيں کہ اہلبيت کي نسبت ہمارا مسئلہ يہ ہے کہ ہم نے انہيں فقط مصائب و آلام کے قيدخانہ ميں مقيد کر ديا ہے! اور جب ہم نے ان کا ذکر کيا بھي تو ان کو محض چند معجزات اور ان کي جانب سے ظاہر ہونے والے معجزاتي فوائد تک محدود رکھا ہے۔ جہاں تک ان کي فکر، نظريہ زندگي، مستند پيغمبراںہ طرز حيات، قرآن کے متعلق جامع نقطہٴ نظر، اور وہ سب جو انہوں نے فرمايا اور عمل کر کے دکھايا، اور جو ہميں اور ہماري آنے والي نسلوں کو درپيش سوالات و مسائل کا راہ حل فراہم کرسکتا ہے، ان تمام پہلووٴں کو آشکار کرنے اور تسلي بخش وضاحت کرنے کے ليے کوئي کوشش اور کام نہيں ہوا ہے۔ ہم نے اہلبيت کو ايک متحرک نظام زندگي سے قطع کرکے غم اور آنسووٴں کي ايک تحريک ميں داخل کرديا ہے، لہذا ہم نے ايک بہت وسيع اور بہترين موقع کو نہايت کوتاہ کر ديا ہے۔
آپ نے حضرت فاطمہ زھرا کي شہادت کي مناسبت سے ان ايام عزا ميں يقيناً ايک سے زيادہ مجالس ميں شرکت کي ہے۔ آپ لوگوں نے ان مجالس ميں حضرت زھرا کے متعلق کيا سنا ہے؟ ميں يہاں ايک عمومي بات کررہا ہوں، کيونکہ ذاکرين اور خطباٴ لوگوں کے سامنے اھلبيت کي راہ کو روشن انداز ميں پيش کرنے کي ذمہ داري رکھتے ہيں۔ جبکہ ان ميں سے بہت سوں نے اپني توجہ اور گفتگو کا محور فقط اھلبيت کے مصائب اور مشکلات کو قرار ديا ہے۔ ہم نے صرف مصائب پر توجہ مرکوز رکھي جبکہ يہ تبليغِ رسالت کي راہ ميں پيش آنے والے مصائب ہيں نا کہ بے مقصد گريہ و رازي والے مصائب۔ يہ مصائب ايسے ہيں جس میں جوش و ولولہ، قوت، روشن خیالی، تنقید اور طاغوت کے مقابل محاذ آرائی شامل ہے۔
📚 “The Infallible Fatima: a Role Model for Men and Women” by Ayatollah Fadlallah
Join 👉🏻@AbodeofWisdom
💠 What is the Difference between Fatima Zahra and other women?
📍Answer by Ayatollah Fadlallah
💠 The difference is that Fatimah (peace be with her) possessed a degree of spiritual depth in her personality that made her a manifestation of the message. Most women with a mission have a commitment to the message which comes from outside of themselves. By contrast, for Fatimah (peace be with her) it came from inside her mind and heart and soul, because she lived the whole of her life with the message and under the wing of the Messenger of Allah (peace be with him and his Progeny), and then opened herself up to the full vigor of the message in the House of Ali (peace be with him), and moved dynamically in the emotion of the message with Hasan and Husain (peace be with them). Therefore, she lived the message. This is the difference between depth and shallowness. You cannot find anything in her personal life that speaks of leisure of purposelessness. This is what makes her a role model - the ultimate role model.
سوال: حضرت فاطمہ زھرا (سلام اللہ عليہا) اور دوسري عام خواتين ميں کيا فرق ہے؟
جواب: حضرت زھرؑا اور دوسري خواتين ميں يہ فرق ہے کہ وہ اپني شخصيت ميں ايک خاص روحاني اور معنوي گہرائي کي حامل تھيں، جس نے انہيں رسالت کا مظہر بنايا۔ بہت سي خواتين جو کسي مقصد کي راہ ميں کوشاں ہيں، ان کا اس مقصد سے عزم اور وابستگي ايسي ہے جو ان کي ذات کے اندر سے ظاہر نہيں ہوتي بلکہ بيروني عوامل کا نتيجہ ہيں ۔ اس کے برعکس حضرت فاطمہ زھرا عليہالسلام کے ليے يہ عزم ان کے ذھن، اور روح و قلب کے اندر سے آيا کيونکہ انہوں نے اپني تمام تر زندگي رسالت اور رسول اللہﷺ کے سائے ميں بسر کي، اور پھر اميرالمومنينؑ کے گھر ميں اپنے آپ کو اس پيغام کي تبليغ کے لئے پوري قوت کے ساتھ پيش کيا، اور اپنے بيٹوں امام حسنؑ اور امام حسينؑ کے ہمراہ ترويج رسالت کي راہ ميں جوش و ولولہ کے ساتھ متحرک رہيں۔ لہذا، حضرت زھرؑا نے اپني ذات کو رسالت ميں ضم کرکے، اس کے پيغام کو زندہ رکھا اور اس پر عمل کرکے دکھايا۔ کسي مقصد کي راہ ميں سطحي پن يا گہرائي کے ساتھ کوشش اور جدوجہد کرنے ميں يہي فرق ہے۔ کوئي شخص بھي حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ عليہا کي ذاتي زندگي ميں کسي بے معني فرصت اور تفریح کو تلاش نہيں کر سکتا۔ يہي چيز آپ کو ايک نمونہٴ عمل بناتي ہے- ايک حتمي اور بہترين نمونہٴ عمل!

Join 👉🏻AbodeofWisdom
امام علیہ السلام نے فرمایا: بخدا تم نے بہترین کہا. پانچویں بات کیا ہے؟
۵. میں دیکھتا ہوں کہ کچھ لوگ ایک دوسرے سے حسد کرتے ہیں جبکہ پروردگار فرماتا ہے: “ہم نے ہی ان کے درمیان معیشت کو زندگانی دنیا میں تقسیم کیا ہے اور بعض کو بعض سے اونچا بنایا ہے تاکہ ایک دوسرے سے کام لے سکیں اور رحمت پروردگار ان کے جمع کئے ہوئے مال و متاع سے کہیں زیادہ ہے .”(الذخرف) لہذا جب مجھے اس حقیقت کا اندازہ ہوا کہ رحمت الہی لوگوں کے جمع کئے ہوئے (مال و دولت) سے کہیں زیادہ ہے، تو میں نے کسی سے حسد نہیں کیا اور کبھی کسی (دنیاوی) چیز کے ہاتھ سے چلے جانے پر رنج و افسوس نہیں کیا.
امام صادق نے فرمایا: خدا کی قسم تم نے درست کہا. چھٹا نقطہ کیا ہے؟
۶. میں دیکھتا ہوں کہ کچھ لوگ دنیاوی فائدوں اور انا پرستی کی وجہ سے ایک دوسرے کے دشمن بن جاتے ہیں، جبکہ میں نے پروردگار کے یہ الفاظ سنے ہیں: “بے شک شیطان تمہارا دشمن ہے تو اسے دشمن سمجھو .”(الفاطر) لہذا میں نے شیطان سے دشمنی اختیار کر لی اور دوسروں (انسانوں) سے دشمنی کو ترک کر دیا.
امام صادق سلام اللہ علیہ نے فرمایا: بخدا تم نے بہت اچھا بیان کیا. ساتواں نقطہ کیا ہے؟
۷. میں دیکھتا ہوں کہ لوگ روزگار حاصل کرنے کی خاطر مادی چیزوں کو جمع کرتے ہیں اور اپنے آپ کو مشکلات میں گرفتار کرلیتے ہیں، جبکہ میں نے خدا کے کلام سے سنا ہے: “اور میں نے جنات اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے. میں ان سے نہ رزق کا طلبگار ہوں اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ یہ مجھے کچھ کھلائیں. بیشک رزق دینے والا، صاحب قوت اور زبردست صرف اللہ ہے .”(الذاریات) لہذا مجھے اس حقیقت کا احساس ہوا کہ خدا کا وعدہ حق ہے اور اس کا کلام صدق ہے۔ نتیجہ یہ ہوا کہ میں نے پروردگار کے وعدہ پر زندگی گزاری اور اس کے قول پر راضی ہوگیا اور اپنی توجہات کو غیرِ خدا سے (رزق و روزی) مانگنے سے ہٹا لیا.
امام علیہ السلام نے جواب دیا: بخدا تم نے احسن بات کی. آٹھواں نقطہ کیا ہے؟
۸. میں دیکھتا ہوں کہ لوگوں کا ایک گروہ اپنی جسمانی صحت اور قوت پر ناز کرتا ہے، اور ایک گروہ اپنے کثرتِ مال پر گھمنڈ کرتا ہے، جبکہ ایک گروہ اپنی زیادہ اولاد پر غرور کرتا ہے اور ان چیزوں سے اچھے مستقبل کے امید لگائے ہوئے ہیں حالانکہ میں نے خداوند متعال سے سنا ہے: “اور جو بھی اللہ سے ڈرتا ہے اللہ اس کے لیے نجات کی راہ پیدا کرتا ہے. اور اسے ایسی جگہ سے رزق دیتا ہے جس کا خیال بھی نہیں ہوتا ہے اور جو خدا پر بھروسہ کرے گا خدا اس کے لیے کافی ہے بیشک خدا اپنے حکم کا پہنچانے والا ہے اس نے ہر شے کے لیے ایک مقدار معین کردی ہے .”(الطلاق) لہذا میں نے خدا پر توکل کیا اور دوسروں پر سے میرا اعتماد زائل ہو گیا.
امام صادق سلام اللہ علیہ نے ان آٹھ نکات کو سننے کے بعد فرمایا: “خدا کی قسم کہ تورات، انجیل، زبور، فرقان، اور تمام کتب آسمانی ان آٹھ مطالب کو مطرح کرتی ہیں .”
https://t.me/AbodeofWisdom/8855
Ayatollah Motahari stated:
“The eighth Imām told one of his followers: ‘Enliven our mission. Enliven the mission of our guardianship.’ He asked the Imām how we could enliven?
The Imām commanded him: ‘Understand (first) and (then) spread by your actions and words the reality of our statements, the beauty of our speech, and the way of our lifestyle. This is enlivening our mission.’”
📚”Dah Goftar”, p. 144
شہید آیت اللہ مطہری:
امام ہشتم علی ابن موسی الرضا علیہم السلام نے اپنے ایک صحابی سے فرمایا:
ہمارے امر کو زندہ کرو۔ ہماری ولایت کے امر اور مقصد کو زندہ کرو۔ صحابی نے امام سے پوچھا کہ ہم آپکے امر کو کیسے زندہ کریں؟
امام نے فرمایا: ہمارے اقوال اور فرامین کے حقائق، ان کی خوبصورتی، اور ہمارے طرز زندگی کو سمجھو اور اس کو دوسروں تک پہنچائو۔ یہ ہمارے امر اور کام کو زندہ کرنا ہے۔
Join here👉@AbodeofWisdom
The leader Āyatollāh Khamenei:
“The age of the youth is the age of possibility and power. And in my opinion, one should utilize it in seeking knowledge and wisdom, which is more than just studying. And in self-refinement and the attainment of spiritual piety in one’s essence. And time for strengthening the body through physical workout and sports.”
سماحت آيت الله خامنه اي:
جوانی کا مرحلہ، صلاحیت اور قوت کا مرحلہ ہے. میری نظر میں، یہ دوران علم و حکمت و سمجھ حاصل کرنے میں استعمال ہونا چاہیے (جو کہ عام تعلیمات سے بڑھ کر ہے). اور اپنے نفس کو پاک بنانے اور اپنی ذات میں تقوی کے حصول کی کوشش ہونی چاہیے. پھر جسمانی طاقت کو بڑھانے اور برقرار رکھنے کے لیے ورزش اور کھیل میں لگنا چاہیے.
Join👇🏻عضويت
https://t.me/AbodeofWisdom/9349
💠From the teachings of Allameh Hasanzadeh Amoli:
✅“The conclusion is that to be in harmony with the Prophet and his progeny requires that a person practices all of the teachings and guidances (of the Prophet and his progeny), even if putting it into practice will entail many difficulties and hardships on his path.
نتيجه كلام اين كه هم سيره بودن با پیغمبر و آل او این شرط را می طلبد که انسان تمام دستورات ایشان را عملی کند اگرچه برای جامه ی عمل پوشاندن آن فرامین، مشکلات و سختی های بسیار در مسیر حرکت او پدید آید
نتیجہ یہ ہے کہ رسول (ص) اور ان کے خاندان سے ہم آہنگ رہنے کے لئے ضروری ہے کہ ایک انسان ان کی تمام تعلیمات اور ہدایات پر عمل کرے یہاں تک کہ اگر ان پر عمل کرنے کی راہ میں مشکلات اور سختیوں سے بھی گزرنا پڑے۔
📚منبع: شرح مراتب طهارت / علامه حسن زاده آملي، ص ۳۶
@AbodeofWisdom
The leader Āyatollāh Khamenei:
“The age of the youth is the age of possibility and power. And in my opinion, one should utilize it in seeking knowledge and wisdom, which is more than just studying. And in self-refinement and the attainment of spiritual piety in one’s essence. And time for strengthening the body through physical workout and sports.”
سماحت آيت الله خامنه اي:
جوانی کا مرحلہ، صلاحیت اور قوت کا مرحلہ ہے. میری نظر میں، یہ دوران علم و حکمت و سمجھ حاصل کرنے میں استعمال ہونا چاہیے (جو کہ عام تعلیمات سے بڑھ کر ہے). اور اپنے نفس کو پاک بنانے اور اپنی ذات میں تقوی کے حصول کی کوشش ہونی چاہیے. پھر جسمانی طاقت کو بڑھانے اور برقرار رکھنے کے لیے ورزش اور کھیل میں لگنا چاہیے.
Join👇🏻عضويت
https://t.me/AbodeofWisdom/9349
💠From the teachings of Allameh Hasanzadeh Amoli:
✅“The conclusion is that to be in harmony with the Prophet and his progeny requires that a person practices all of the teachings and guidances (of the Prophet and his progeny), even if putting it into practice will entail many difficulties and hardships on his path.
نتيجه كلام اين كه هم سيره بودن با پیغمبر و آل او این شرط را می طلبد که انسان تمام دستورات ایشان را عملی کند اگرچه برای جامه ی عمل پوشاندن آن فرامین، مشکلات و سختی های بسیار در مسیر حرکت او پدید آید
نتیجہ یہ ہے کہ رسول (ص) اور ان کے خاندان سے ہم آہنگ رہنے کے لئے ضروری ہے کہ ایک انسان ان کی تمام تعلیمات اور ہدایات پر عمل کرے یہاں تک کہ اگر ان پر عمل کرنے کی راہ میں مشکلات اور سختیوں سے بھی گزرنا پڑے۔
📚منبع: شرح مراتب طهارت / علامه حسن زاده آملي، ص ۳۶
@AbodeofWisdom
💠 What is the Difference between Fatima Zahra and other women?
📍Answer by Ayatollah Fadlallah
💠 The difference is that Fatimah (peace be with her) possessed a degree of spiritual depth in her personality that made her a manifestation of the message. Most women with a mission have a commitment to the message which comes from outside of themselves. By contrast, for Fatimah (peace be with her) it came from inside her mind and heart and soul, because she lived the whole of her life with the message and under the wing of the Messenger of Allah (peace be with him and his Progeny), and then opened herself up to the full vigor of the message in the House of Ali (peace be with him), and moved dynamically in the emotion of the message with Hasan and Husain (peace be with them). Therefore, she lived the message. This is the difference between depth and shallowness. You cannot find anything in her personal life that speaks of leisure of purposelessness. This is what makes her a role model - the ultimate role model.
سوال: حضرت فاطمہ زھرا (سلام اللہ عليہا) اور دوسري عام خواتين ميں کيا فرق ہے؟
جواب: حضرت زھرؑا اور دوسري خواتين ميں يہ فرق ہے کہ وہ اپني شخصيت ميں ايک خاص روحاني اور معنوي گہرائي کي حامل تھيں، جس نے انہيں رسالت کا مظہر بنايا۔ بہت سي خواتين جو کسي مقصد کي راہ ميں کوشاں ہيں، ان کا اس مقصد سے عزم اور وابستگي ايسي ہے جو ان کي ذات کے اندر سے ظاہر نہيں ہوتي بلکہ بيروني عوامل کا نتيجہ ہيں ۔ اس کے برعکس حضرت فاطمہ زھرا عليہالسلام کے ليے يہ عزم ان کے ذھن، اور روح و قلب کے اندر سے آيا کيونکہ انہوں نے اپني تمام تر زندگي رسالت اور رسول اللہﷺ کے سائے ميں بسر کي، اور پھر اميرالمومنينؑ کے گھر ميں اپنے آپ کو اس پيغام کي تبليغ کے لئے پوري قوت کے ساتھ پيش کيا، اور اپنے بيٹوں امام حسنؑ اور امام حسينؑ کے ہمراہ ترويج رسالت کي راہ ميں جوش و ولولہ کے ساتھ متحرک رہيں۔ لہذا، حضرت زھرؑا نے اپني ذات کو رسالت ميں ضم کرکے، اس کے پيغام کو زندہ رکھا اور اس پر عمل کرکے دکھايا۔ کسي مقصد کي راہ ميں سطحي پن يا گہرائي کے ساتھ کوشش اور جدوجہد کرنے ميں يہي فرق ہے۔ کوئي شخص بھي حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ عليہا کي ذاتي زندگي ميں کسي بے معني فرصت اور تفریح کو تلاش نہيں کر سکتا۔ يہي چيز آپ کو ايک نمونہٴ عمل بناتي ہے- ايک حتمي اور بہترين نمونہٴ عمل!
📚 “The Infallible Fatima: a Role Model for Men and Women” by Ayatollah Fadlallah
Join 👉🏻AbodeofWisdom
💠 Much wisdom, lessons and depth lie like concealed treasures in the narration of Ahlul Bayt (as). What is the way to open oneself up to this great grace?
📍Answer by Ayatollah Fadlallah
💠 We have spoken more than once that our problem with Ahlul Bayt is that we have contained them in the prison of tragedy only! And that when we opened out the horizons, we did that in the area of miracles and miraculous favours. As for their thinking, their approach to life, their authentic prophetic line in life their comprehensive Qur’anic approach and all that they have said and moved dynamically in, which can provide answers to the questions, queries and problems from which our generation is suffering and future generations will be suffering, there is no work done that brings it out and explains it satisfactorily. We have cut them off from the dynamic movement of life and entered them in the movement of tears, therefore we have made a wide opportunity quite narrow!
You have attended, in this season, more than one gathering to mark the anniversary of Fatimah’s death. What have you heard about Fatimah al-Zahra (as)? I am here speaking in general terms, for amongst the orators there are those who bear the responsibility of enlightenment in the ways of Ahlul Bayt (as). However, most have concentrated on the tragedy and grievance. We emphasize the grievance, but this has been the grievance in the way of the Message, and not a weeping grievance. Ours is a grievance which encompasses vigor, strength, enlightenment, criticism, and confrontation.
سوال: احاديث اور روايات اھلبيت علیہم السلام ميں حکمت، حيات انساني کے ليے درس اور عميق مطالب کا ايک خزانہ پوشيدہ ہے؟ اس عظیم ذخيرہ سے استفادہ حاصل کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
جواب: ہم اس پر بارہا گفتگو کر چکے ہيں کہ اہلبيت کي نسبت ہمارا مسئلہ يہ ہے کہ ہم نے انہيں فقط مصائب و آلام کے قيدخانہ ميں مقيد کر ديا ہے! اور جب ہم نے ان کا ذکر کيا بھي تو ان کو محض چند معجزات اور ان کي جانب سے ظاہر ہونے والے معجزاتي فوائد تک محدود رکھا ہے۔ جہاں تک ان کي فکر، نظريہ زندگي، مستند پيغمبراںہ طرز حيات، قرآن کے متعلق جامع نقطہٴ نظر، اور وہ سب جو انہوں نے فرمايا اور عمل کر کے دکھايا، اور جو ہميں اور ہماري آنے والي نسلوں کو درپيش سوالات و مسائل کا راہ حل فراہم کرسکتا ہے، ان تمام پہلووٴں کو آشکار کرنے اور تسلي بخش وضاحت کرنے کے ليے کوئي کوشش اور کام نہيں ہوا ہے۔ ہم نے اہلبيت کو ايک متحرک نظام زندگي سے قطع کرکے غم اور آنسووٴں کي ايک تحريک ميں داخل کرديا ہے، لہذا ہم نے ايک بہت وسيع اور بہترين موقع کو نہايت کوتاہ کر ديا ہے۔
آپ نے حضرت فاطمہ زھرا کي شہادت کي مناسبت سے ان ايام عزا ميں يقيناً ايک سے زيادہ مجالس ميں شرکت کي ہے۔ آپ لوگوں نے ان مجالس ميں حضرت زھرا کے متعلق کيا سنا ہے؟ ميں يہاں ايک عمومي بات کررہا ہوں، کيونکہ ذاکرين اور خطباٴ لوگوں کے سامنے اھلبيت کي راہ کو روشن انداز ميں پيش کرنے کي ذمہ داري رکھتے ہيں۔ جبکہ ان ميں سے بہت سوں نے اپني توجہ اور گفتگو کا محور فقط اھلبيت کے مصائب اور مشکلات کو قرار ديا ہے۔ ہم نے صرف مصائب پر توجہ مرکوز رکھي جبکہ يہ تبليغِ رسالت کي راہ ميں پيش آنے والے مصائب ہيں نا کہ بے مقصد گريہ و رازي والے مصائب۔ يہ مصائب ايسے ہيں جس میں جوش و ولولہ، قوت، روشن خیالی، تنقید اور طاغوت کے مقابل محاذ آرائی شامل ہے۔
📚 “The Infallible Fatima: a Role Model for Men and Women” by Ayatollah Fadlallah
Join 👉🏻@AbodeofWisdom
الكتب والمواضيع والآراء فيها لا تعبر عن رأي الموقع
تنبيه: جميع المحتويات والكتب في هذا الموقع جمعت من القنوات والمجموعات بواسطة بوتات في تطبيق تلغرام (برنامج Telegram) تلقائيا، فإذا شاهدت مادة مخالفة للعرف أو لقوانين النشر وحقوق المؤلفين فالرجاء إرسال المادة عبر هذا الإيميل حتى يحذف فورا:
alkhazanah.com@gmail.com
All contents and books on this website are collected from Telegram channels and groups by bots automatically. if you detect a post that is culturally inappropriate or violates publishing law or copyright, please send the permanent link of the post to the email below so the message will be deleted immediately:
alkhazanah.com@gmail.com