✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃
💠💠💠 💠💠﷽💠💠💠💠💠💠
🔻ENGLISH🔻
🌱 Why did the prophets have less followers in their time than us in our time ?
📍Ayatollah Mutahhari:
🌱 “This occurrence has a secret. The secret is that they continually fought against the weaknesses of the people. While we use the weaknesses of people for our own profits. They wanted to eliminate those weaknesses and finish them off.
🌱 Whereas we have taken those weaknesses and used them to our advantage. For example in order to please the organizers of the “majalises” or the “audience” we talk accordingly to please them instead of talking beneficial to them.”
📖Ayatollah Shahīd Motahhari, Ten talkes, p. 273.
✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨
🔻اردو🔻
🌱انبیا کے زمانے میں، انبیا کے پیرو اور مقلدین کیوں کم تھے؟ جب کہ ہمارے وقت میں ایسا نہیں ہے! (یعنی ہمارے پیرو، انبیا کے مقلدین سے زیادہ کیوں ہیں؟)
🌱اس بات میں ایک راز ہے. وہ راز یہ ہے کہ انبیا ہمیشہ لوگوں کی کمزوریوں کے ساتھ اختلاف کرتے اور لوگوں کی کمزوریوں سے لڑتے تھے. جب کہ ہم لوگوں کی کمزوریوں کو اپنے فایدے کے لیے استعمال کرتے ہیں. اور انبیا انسانوں کی کمزوریوں کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دینا چاہتے تھے.
🌱لیکن ہم “لوگوں” کی کمزوریوں سے فایدہ اُٹھاتے ہیں. مثال کے طور پر؛ ہم “مجالس برپا کرنے والوں” اور “مجالس سُننے” والوں کو “پسند آنے” والی اور “اُنہیں خوش کرنے والی باتیں” کہتے اور پڑھتے ہیں، بجائے اس کے کہ لوگوں کے فایدے کی باتیں لوگوں کو بتائیں.
📖آیت اللہ شہید مطہری، دہ گفتار، ص.۲۷۳
Join here 👇
🌺🌺@AbodeofWisdom 🌺🌺
✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃
🌻Imam Redha (peace be with him) said:
💠"People will live in an age in which good health will be divided into ten divisions, nine of which will lie in seclusion and one in silence".
📚 Tuhaf al-uqool, Sayings of Imam Redha (peace be with him)
امام رضا سلام اللہ علیہ فرماتے ہیں:
لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گا کہ اُس وقت صحت کے دس حصے ہونگے، کہ جس میں نو حصے لوگوں سے دوری اور ایک حصہ خاموشی میں ہوگا۔
Join here 👇
@AbodeofWisdom
✳️Master of believers Imām Ali (peace be with him) said:
🟤Intellects are the leader of thoughts
🟤Thoughts are the leader of hearts
🟤Hearts are the leader of senses
🟤And senses are the leader of organs.
✳️اميرالمؤمنين علي سلام الله عليه:
🟣العقول ائمة الافكار،
🟣والافكار ائمة القلوب،
🟣و القلوب ائمة الحواس،
🟣والحواس ائمة الاعضاء.
الحياة ج١ ص٨٠
✳️حضرت امير سلام الله عليه:
🔵عقل ها امام و پيشوايان انديشه هايند،
🔵و انديشه ها پيشوايان دل ها هستند،
🔵دلها امام و پيشوايان حواس (پنجگانه) اند،
🔵و حواس پيشوايان اندام هايند.
(حواس پنجگانه: ديدن، شنيدن، بوئيدن، حرف زدن و لمس كردن)
✳️مولا حضرت علي نے فرمایا:
🧿عقل، افکار کے لیے رہبر ہے۔
🧿افکار دلوں کے لیے رہبر اور امام ہیں۔
🧿دل حواس کے رہبر اور امام ہیں۔
🧿اور حواس، اعضاے بدن کے امام اور رہبر ہیں۔
(حواس پانچ قوتوں کو کہتے ہیں: دیکھنا، سننا، بولنا، سوگھنا، اور چھونے کی قوت کو)
@AbodeofWisdom
❇️Leader of the believers Imām Ali (peace be with him) said:
🟢“The best aid in capturing the soul and breaking the habits (which go against Godly values) is fasting.”
❇️امام علی علیه السلام:
🟡نِعمَ العَونُ عَلى أسرِ النَّفسِ وَ كَسرِ عادَتِهَا الجوع
❇️امام علی علیه السلام:
🔴گرسنگى ، چه خوب ياورى براى اسير كردن نفْس و شكستن عادت آن است!
📖غررالحکم و دررالکلم ص۳۱۳
❇️امیر المومنین (سلام اللہ علیہ):
🔵نفس کو قابو کرنے اور عادتوں کو توڑنے کے لیے بھوک(روزہ) ایک بہترین مددگار ہے۔
@AbodeofWisdom
💎Imām Ali (peace be with him) said: “The path of truth has been revealed to its seekers.”
💎قال امیرالمومنین علي عليه السلام فرمودند:
قد وَضَحَتْ مَحَجَّةُ الحَقِّ لِطُلاّبِها.
📖غرر الحكم،ح۶۶۷۴
💎امیرالمومنین عليه السلام:
شاهراه حق، براى جويندگان آن آشكار شده است.
💎امیرالمومنین عليه السلام نے فرمایا:
حق کا راستہ اس کے جستجو كرنے والے کے لیے آشکار اور واضح کردیا گیا ہے۔
@AbodeofWisdom
✳️Master of believers Imām Ali (peace be with him) said:
🟤Intellects are the leader of thoughts
🟤Thoughts are the leader of hearts
🟤Hearts are the leader of senses
🟤And senses are the leader of organs.
✳️اميرالمؤمنين علي سلام الله عليه:
🟣العقول ائمة الافكار،
🟣والافكار ائمة القلوب،
🟣و القلوب ائمة الحواس،
🟣والحواس ائمة الاعضاء.
الحياة ج١ ص٨٠
✳️حضرت امير سلام الله عليه:
🔵عقل ها امام و پيشوايان انديشه هايند،
🔵و انديشه ها پيشوايان دل ها هستند،
🔵دلها امام و پيشوايان حواس (پنجگانه) اند،
🔵و حواس پيشوايان اندام هايند.
(حواس پنجگانه: ديدن، شنيدن، بوئيدن، حرف زدن و لمس كردن)
✳️مولا حضرت علي نے فرمایا:
🧿عقل، افکار کے لیے رہبر ہے۔
🧿افکار دلوں کے لیے رہبر اور امام ہیں۔
🧿دل حواس کے رہبر اور امام ہیں۔
🧿اور حواس، اعضاے بدن کے امام اور رہبر ہیں۔
(حواس پانچ قوتوں کو کہتے ہیں: دیکھنا، سننا، بولنا، سوگھنا، اور چھونے کی قوت کو)
@AbodeofWisdom
🌻Imam Redha (peace be with him) said:
💠"People will live in an age in which good health will be divided into ten divisions, nine of which will lie in seclusion and one in silence".
📚 Tuhaf al-uqool, Sayings of Imam Redha (peace be with him)
امام رضا سلام اللہ علیہ فرماتے ہیں:
لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گا کہ اُس وقت صحت کے دس حصے ہونگے، کہ جس میں نو حصے لوگوں سے دوری اور ایک حصہ خاموشی میں ہوگا۔
Join here 👇
@AbodeofWisdom
✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃
💠💠💠 💠💠﷽💠💠💠💠💠💠
🔻ENGLISH🔻
🌱 Why did the prophets have less followers in their time than us in our time ?
🌱 This occurrence has a secret. The secret is that they continually fought against the weaknesses of the people. While we use the weaknesses of people for our own profits. They wanted to eliminate those weaknesses and finish them off.
🌱 Whereas we have taken those weaknesses and used them to our advantage. For example in order to please the organizers of the “majalises” or the “audience” we talk accordingly to please them instead of talking beneficial to them.
📖Ayatollah Shahīd Motahhari, Ten talkes, p. 273.
✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨
🔻اردو🔻
🌱انبیا کے زمانے میں، انبیا کے پیرو اور مقلدین کیوں کم تھے؟ جب کہ ہمارے وقت میں ایسا نہیں ہے! (یعنی ہمارے پیرو، انبیا کے مقلدین سے زیادہ کیوں ہیں؟)
🌱اس بات میں ایک راز ہے. وہ راز یہ ہے کہ انبیا ہمیشہ لوگوں کی کمزوریوں کے ساتھ اختلاف کرتے اور لوگوں کی کمزوریوں سے لڑتے تھے. جب کہ ہم لوگوں کی کمزوریوں کو اپنے فایدے کے لیے استعمال کرتے ہیں. اور انبیا انسانوں کی کمزوریوں کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دینا چاہتے تھے.
🌱لیکن ہم “لوگوں” کی کمزوریوں سے فایدہ اُٹھاتے ہیں. مثال کے طور پر؛ ہم “مجالس برپا کرنے والوں” اور “مجالس سُننے” والوں کو “پسند آنے” والی اور “اُنہیں خوش کرنے والی باتیں” کہتے اور پڑھتے ہیں، بجائے اس کے کہ لوگوں کے فایدے کی باتیں لوگوں کو بتائیں.
📖آیت اللہ شہید مطہری، دہ گفتار، ص.۲۷۳
Join here 👇
🌺🌺@AbodeofWisdom 🌺🌺
✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃
🔶Imām of our time Imām Mahdi (peace be with him and may God hasten his appearance soon) said:
🔰My existence is a source of security and comfort for the people of the earth, just as the stars are a source of security for the sky
🔶 صاحب الزمان (عجل عرجه) علیهالسلام:
🔰إِنّی أَمانٌ لاِهْلِ الاْرْضِ کَما أَنَّ النُّجُومَ أَمانٌ لاَِهْلِ السَّماءِ »
🔶 امام زمان (عجل الله فرجه) علیهالسلام:
🔰وجود من برای اهل زمین، سبب امان و آسایش است، همچنان که ستارگان سبب امان آسمانند.
📚بحار الانوار، ج۷۵، ص۳۸۰
🔶 امام زمان (عجل اللہ فرجہ) علیهالسلام:
🔰میں زمین والوں کے لیے امان اور حفاظت کا سبب ہوں جیسے تارے آسمان والوں کو لیے امان ہیں اور اُنکی حفاظت کرتے ہیں.
Join here @AbodeofWisdom
✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃
💠💠💠 💠💠﷽💠💠💠💠💠💠
🔻ENGLISH🔻
🌱 Why did the prophets have less followers in their time than us in our time ?
📍Ayatollah Mutahhari:
🌱 “This occurrence has a secret. The secret is that they continually fought against the weaknesses of the people. While we use the weaknesses of people for our own profits. They wanted to eliminate those weaknesses and finish them off.
🌱 Whereas we have taken those weaknesses and used them to our advantage. For example in order to please the organizers of the “majalises” or the “audience” we talk accordingly to please them instead of talking beneficial to them.”
📖Ayatollah Shahīd Motahhari, Ten talkes, p. 273.
✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨
🔻اردو🔻
🌱انبیا کے زمانے میں، انبیا کے پیرو اور مقلدین کیوں کم تھے؟ جب کہ ہمارے وقت میں ایسا نہیں ہے! (یعنی ہمارے پیرو، انبیا کے مقلدین سے زیادہ کیوں ہیں؟)
🌱اس بات میں ایک راز ہے. وہ راز یہ ہے کہ انبیا ہمیشہ لوگوں کی کمزوریوں کے ساتھ اختلاف کرتے اور لوگوں کی کمزوریوں سے لڑتے تھے. جب کہ ہم لوگوں کی کمزوریوں کو اپنے فایدے کے لیے استعمال کرتے ہیں. اور انبیا انسانوں کی کمزوریوں کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دینا چاہتے تھے.
🌱لیکن ہم “لوگوں” کی کمزوریوں سے فایدہ اُٹھاتے ہیں. مثال کے طور پر؛ ہم “مجالس برپا کرنے والوں” اور “مجالس سُننے” والوں کو “پسند آنے” والی اور “اُنہیں خوش کرنے والی باتیں” کہتے اور پڑھتے ہیں، بجائے اس کے کہ لوگوں کے فایدے کی باتیں لوگوں کو بتائیں.
📖آیت اللہ شہید مطہری، دہ گفتار، ص.۲۷۳
Join here 👇
🌺🌺@AbodeofWisdom 🌺🌺
✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃
‼️How Imām Ali handled the insult of a woman‼️
✅“After the battle of the Jamal, Safiyyah the mother of Talha insulted the Imām with derogatory language as soon as she saw him. The leader of the believers Imām Ali (peace be with him) did not pay any attention to her cursing, yet she kept insulting nonstop.
One of the companions of the leader of believers (peace be with him) got angry and asked: ‘Oh Imām of believers why don’t you respond to her?’
Imām Ali (peace be with him) said: ‘God has commanded us that not to offend women, even if they be disbelievers. Thus how is it possible to reply harshly to a Muslim woman?’”
‼️عاقبت زنی که به امام علی فحش داد‼️
✅پس از جنگ جمل، "صفیه" مادر طلحه، تا امام علی علیهالسلام را دید به او دشنام داد.
امیرالمومنین، اعتنایی به فحاشی صفیه نکردند اما اهانتهای صفیه همچنان ادامه داشت.
یکی از اصحاب امیرالمومنین، خشمگین شد و به امامعلی گفت:
((یا امیرالمؤمنین! چرا پاسخش را نمیدهید؟))
امام علی علیه السلام فرمودند:
((خداوند به ما امر كرده است كه به زنها تعرض نكنیم؛ حتی اگر كافر باشند. پس چگونه میشود به زنی که مسلمان است تعرض كرد؟))
📚تاریخ طبری(بیروت) جلد٣، صفحه ۵۴۴
‼️امیرالمومنین علیہ السلام کا ایک عورت کی توہین پر رویہ‼️
✅”جنگ جمل کے بعد طلحہ کی ماں صفیہ نے امیرالمومنین کو دیکھتے ہی نہایت تحقیر آمیز الفاظ استعمال کرتے ہوئے امام کی توہین کی۔ امام نے اس کے برے الفاظ پر توجہ نا دی جس کی وجہ سے وہ امام کی توہین کرتی رہی۔
امیرالمومنین کے ایک صحابی نے غصہ میں آکر پوچھا: ‘اے امیرالمومنین! آپ اس عورت کو جواب کیوں نہیں دیتے؟’
حضرت امیر نے فرمایا:’خدا نے ہمیں خواتین کی بےحرمتی اور توہین کرنے سے منع فرمایا ہے چاہے وہ کافر ہی کیوں نا ہوں۔ لہذا میرے لیے یہ کیسے ممکن ہے کہ میں ایک مسلمان عورت کو مار سکوں یا سخت الفاظ میں جواب دوں؟’”
Join the channel👇🏻
@Abodeofwisdom

“Way to paradise” & Reward of seeking knowledge
1. Imam Ja'far Sadiq (peace be with him) narrates from his ancestors that the Prophet said, "One who walks on the way to seek knowledge, Almighty God will make him walk on the way to Paradise. Angels spread their wings for the pleasure of a student and every thing in the earth and the heaven including the fishes of oceans repent for him.
A scholar is better than a worshipper much in the same way as a full moon is compared to stars. The scholars are inheritors of the prophets and the value of inheritance of prophets is measured in terms of knowledge instead of wealth.
Whoever got a little of their inheritance has achieved a lot.
2. Imam Mohammad Baqer (peace be with him) said, "No day or night of a scholar ends until he enters the mercy of God. The angels call out, 'Congratulations, O visitor of God! the way, which you are seeking, is the way to Paradise'.
Sawab-ul A'māl p177.
جنت کا راستہ اور علم کی برکتیں
۱-امام جعفر صادق علیہ السلام اپنے آباء و اجداد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآله نے فرمایا: جو شخص حصول علم کے راستے پر چلتا ہے، خداے متعال اسے جنت کے راستے پر چلائے گا، فرشتے اس کی راحتی کے لیے اپنے پر پھیلاتے ہیں. طالب علم کے لیے زمین و آسمان کی ہر چیز حتا سمندر کی مچھلیاں اس کے لیے توبہ اور مغفرت کی کرتی ہیں.
ایک عالم عبادت گزار سے اس طرح بہتر ہے جس طرح چودہویں کے چاند کو ستاروں سے تشبیہ دی جاتی ہے. علماء انبیاء کے وارث ہوتے ہیں اور انبیاء کی وراثت کی قدر مال کی بجائے علم سے ہوتی ہے. جس کو ان کی وراثت میں سے تھوڑا حصہ ملا اس نے بہت کچھ حاصل کیا
۲-امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا: عالم کا کوئی دن یا رات اس وقت تک ختم نہیں ہوتی جب تک کہ وہ رحمت الٰہی میں داخل نہ ہو جائے، فرشتے پکارتے ہیں کہ اے زائرین خدا مبارک ہو، وہ راستہ ہے جس کو تم تلاش کر رہے ہو، جنت کا راستہ"
https://t.me/AbodeofWisdom
✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃
💠💠💠 💠💠﷽💠💠💠💠💠💠
🔻ENGLISH🔻
🌱 Why did the prophets have less followers in their time than us in our time ?
📍Ayatollah Mutahhari:
🌱 “This occurrence has a secret. The secret is that they continually fought against the weaknesses of the people. While we use the weaknesses of people for our own profits. They wanted to eliminate those weaknesses and finish them off.
🌱 Whereas we have taken those weaknesses and used them to our advantage. For example in order to please the organizers of the “majalises” or the “audience” we talk accordingly to please them instead of talking beneficial to them.”
📖Ayatollah Shahīd Motahhari, Ten talkes, p. 273.
✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨
🔻اردو🔻
🌱انبیا کے زمانے میں، انبیا کے پیرو اور مقلدین کیوں کم تھے؟ جب کہ ہمارے وقت میں ایسا نہیں ہے! (یعنی ہمارے پیرو، انبیا کے مقلدین سے زیادہ کیوں ہیں؟)
🌱اس بات میں ایک راز ہے. وہ راز یہ ہے کہ انبیا ہمیشہ لوگوں کی کمزوریوں کے ساتھ اختلاف کرتے اور لوگوں کی کمزوریوں سے لڑتے تھے. جب کہ ہم لوگوں کی کمزوریوں کو اپنے فایدے کے لیے استعمال کرتے ہیں. اور انبیا انسانوں کی کمزوریوں کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دینا چاہتے تھے.
🌱لیکن ہم “لوگوں” کی کمزوریوں سے فایدہ اُٹھاتے ہیں. مثال کے طور پر؛ ہم “مجالس برپا کرنے والوں” اور “مجالس سُننے” والوں کو “پسند آنے” والی اور “اُنہیں خوش کرنے والی باتیں” کہتے اور پڑھتے ہیں، بجائے اس کے کہ لوگوں کے فایدے کی باتیں لوگوں کو بتائیں.
📖آیت اللہ شہید مطہری، دہ گفتار، ص.۲۷۳
Join here 👇
🌺🌺@AbodeofWisdom 🌺🌺
✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃
Ayatollah Motahari stated:
“The eighth Imām told one of his followers: ‘Enliven our mission. Enliven the mission of our guardianship.’ He asked the Imām how we could enliven?
The Imām commanded him: ‘Understand (first) and (then) spread by your actions and words the reality of our statements, the beauty of our speech, and the way of our lifestyle. This is enlivening our mission.’”
📚”Dah Goftar”, p. 144
شہید آیت اللہ مطہری:
امام ہشتم علی ابن موسی الرضا علیہم السلام نے اپنے ایک صحابی سے فرمایا:
ہمارے امر کو زندہ کرو۔ ہماری ولایت کے امر اور مقصد کو زندہ کرو۔ صحابی نے امام سے پوچھا کہ ہم آپکے امر کو کیسے زندہ کریں؟
امام نے فرمایا: ہمارے اقوال اور فرامین کے حقائق، ان کی خوبصورتی، اور ہمارے طرز زندگی کو سمجھو اور اس کو دوسروں تک پہنچائو۔ یہ ہمارے امر اور کام کو زندہ کرنا ہے۔
Join here👉@AbodeofWisdom
🌻Imam Redha (peace be with him) said:
💠"People will live in an age in which good health will be divided into ten divisions, nine of which will lie in seclusion and one in silence".
📚 Tuhaf al-uqool, Sayings of Imam Redha (peace be with him)
امام رضا سلام اللہ علیہ فرماتے ہیں:
لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گا کہ اُس وقت صحت کے دس حصے ہونگے، کہ جس میں نو حصے لوگوں سے دوری اور ایک حصہ خاموشی میں ہوگا۔
Join here 👇
@AbodeofWisdom
🌻Imam Redha (peace be with him) said:
💠"People will live in an age in which good health will be divided into ten divisions, nine of which will lie in seclusion and one in silence".
📚 Tuhaf al-uqool, Sayings of Imam Redha (peace be with him)
امام رضا سلام اللہ علیہ فرماتے ہیں:
لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گا کہ اُس وقت صحت کے دس حصے ہونگے، کہ جس میں نو حصے لوگوں سے دوری اور ایک حصہ خاموشی میں ہوگا۔
Join here 👇
@AbodeofWisdom
✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃
💠💠💠 💠💠﷽💠💠💠💠💠💠
🔻ENGLISH🔻
🌱 Why did the prophets have less followers in their time than us in our time ?
📍Ayatollah Mutahhari:
🌱 “This occurrence has a secret. The secret is that they continually fought against the weaknesses of the people. While we use the weaknesses of people for our own profits. They wanted to eliminate those weaknesses and finish them off.
🌱 Whereas we have taken those weaknesses and used them to our advantage. For example in order to please the organizers of the “majalises” or the “audience” we talk accordingly to please them instead of talking beneficial to them.”
📖Ayatollah Shahīd Motahhari, Ten talkes, p. 273.
✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨
🔻اردو🔻
🌱انبیا کے زمانے میں، انبیا کے پیرو اور مقلدین کیوں کم تھے؟ جب کہ ہمارے وقت میں ایسا نہیں ہے! (یعنی ہمارے پیرو، انبیا کے مقلدین سے زیادہ کیوں ہیں؟)
🌱اس بات میں ایک راز ہے. وہ راز یہ ہے کہ انبیا ہمیشہ لوگوں کی کمزوریوں کے ساتھ اختلاف کرتے اور لوگوں کی کمزوریوں سے لڑتے تھے. جب کہ ہم لوگوں کی کمزوریوں کو اپنے فایدے کے لیے استعمال کرتے ہیں. اور انبیا انسانوں کی کمزوریوں کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دینا چاہتے تھے.
🌱لیکن ہم “لوگوں” کی کمزوریوں سے فایدہ اُٹھاتے ہیں. مثال کے طور پر؛ ہم “مجالس برپا کرنے والوں” اور “مجالس سُننے” والوں کو “پسند آنے” والی اور “اُنہیں خوش کرنے والی باتیں” کہتے اور پڑھتے ہیں، بجائے اس کے کہ لوگوں کے فایدے کی باتیں لوگوں کو بتائیں.
📖آیت اللہ شہید مطہری، دہ گفتار، ص.۲۷۳
Join here 👇
🌺🌺@AbodeofWisdom 🌺🌺
✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃
✳️Master of believers Imām Ali (peace be with him) said:
🟤Intellects are the leader of thoughts
🟤Thoughts are the leader of hearts
🟤Hearts are the leader of senses
🟤And senses are the leader of organs.
✳️اميرالمؤمنين علي سلام الله عليه:
🟣العقول ائمة الافكار،
🟣والافكار ائمة القلوب،
🟣و القلوب ائمة الحواس،
🟣والحواس ائمة الاعضاء.
الحياة ج١ ص٨٠
✳️حضرت امير سلام الله عليه:
🔵عقل ها امام و پيشوايان انديشه هايند،
🔵و انديشه ها پيشوايان دل ها هستند،
🔵دلها امام و پيشوايان حواس (پنجگانه) اند،
🔵و حواس پيشوايان اندام هايند.
(حواس پنجگانه: ديدن، شنيدن، بوئيدن، حرف زدن و لمس كردن)
✳️مولا حضرت علي نے فرمایا:
🧿عقل، افکار کے لیے رہبر ہے۔
🧿افکار دلوں کے لیے رہبر اور امام ہیں۔
🧿دل حواس کے رہبر اور امام ہیں۔
🧿اور حواس، اعضاے بدن کے امام اور رہبر ہیں۔
(حواس پانچ قوتوں کو کہتے ہیں: دیکھنا، سننا، بولنا، سوگھنا، اور چھونے کی قوت کو)
@AbodeofWisdom
الكتب والمواضيع والآراء فيها لا تعبر عن رأي الموقع
تنبيه: جميع المحتويات والكتب في هذا الموقع جمعت من القنوات والمجموعات بواسطة بوتات في تطبيق تلغرام (برنامج Telegram) تلقائيا، فإذا شاهدت مادة مخالفة للعرف أو لقوانين النشر وحقوق المؤلفين فالرجاء إرسال المادة عبر هذا الإيميل حتى يحذف فورا:
alkhazanah.com@gmail.com
All contents and books on this website are collected from Telegram channels and groups by bots automatically. if you detect a post that is culturally inappropriate or violates publishing law or copyright, please send the permanent link of the post to the email below so the message will be deleted immediately:
alkhazanah.com@gmail.com