قناة

Abode of Wisdom

Abode of Wisdom
1.2k
عددالاعضاء
1,296
Links
1,567
Files
623
Videos
4,052
Photo
وصف القناة
💠بسم الله الرحمن الرحيم 💠 Path of Erfan through living life
🔷Imām Šādiq (peace be with him): said
🌳“Be very attentive to the youth, because they get attracted to all the good very fast. “


🔷قال الصادق آل محمد عليهم السلام:
🌳علَيكَ بِالأَحداثِ فَإِنَّهُم أسرَعُ إلى كُلِّ خَيرٍ


🔷امام صادق (سلام الله عليه) فرمودند:
🌳جوانان را دريابيد، زيرا كه آنان سريع تر به كارهاى خير روى مى آورند.
📖كافى، ج٨


🔷امام صادق (سلام الله عليه):
🌳یاد رہے جوان بچوں کا بہت زیادہ خیال رکھنا، کیونکہ جوان بچے بہت جلد اچچھے کاموں کی طرف جذب ہوتے ہیں

@AbodeofWisdom
✍Do not pass carelessly from the month of Sha’bãn.

🟡Āyatollāh Haqshenās رضوان الله عليه:
❇️ “Every intellectual believer should not be careless in this month (Sha’bān), he should prepare himself for the month of Ramadhan. He should repent from past sins and clean himself. Beseech Almighty God in this month and He will indeed make you aware of your shortcomings in your soul.

❇️ When we prepare ourselves in this month, then God will become our guide. He will remove the obstacle from the path of the wayfarer.
🌎The world is not clay and bricks. It is attachment (to worldly desires, lusts, and pleasures of this worldly life [as majority of people today consider that we only live once]) and this attachment should be detached.”
⛳️ ⛳️ ⛳️ ⛳️ ⛳️ ⛳️ ⛳️ ⛳️ ⛳️

✍ از ماه شعبان غافل نشویم.
🟡 آیت الله حق‌شناس:
❇️ هر مومن عاقلی باید غفلت نورزد و در این ماه، خودش را برای ماه رمضان آماده کند؛ به اینکه از گناهان، خودش را پاک کند و توبه از مافات کند. «فیتضرع الی‌الله عز‌وجل فی ‌شهر شعبان ان الله تبارک و تعالی یعرفک عیوب نفسک».

❇️ وقتی که در این ماه آمادگی پیدا کردی، پروردگار مربی تو خواهد شد، موانع را از جلوی تو بر می‌دارد.
🌎دنیا خشت و گل که نیست، دنیا تعلقات است، تعلقات را باید بزنیم.
⛳️ ⛳️ ⛳️ ⛳️ ⛳️ ⛳️ ⛳️ ⛳️ ⛳️

✍ماہ شعبان سے ہرگز غافل نہ ہونا
🟡 آيت الله حقشناس
❇️ هر عقل مومن كو اس مہینہ (شعبان) میں غفلت نہیں کرنی چاہیے۔ اپنے آپ کو ماہ رمضان کے لیے تیار کرے۔ اپنے آپ کو گناہوں سے پاک کرے اور ماضی کے خطائوں سے توبہ کرے۔ رو کر پروردگار عظیم سے ماہ شعبان میں معافی مانگے، پروردگار متعال تم کو تمہارے نفسانی عیبوںسے تمہیں آشنا کرا دے گا۔

❇️ اگر اس مہینہ میں تم خود کو تیار کر لو تو خود پروردگار تمہارا رہنما بن جایے گا، تمہاری راہ سے روڑے (معنوی اور روحانی ترقی میں موجود مزاحمتیں) ختم دے گا
🌎دنیا کوئی کنکڑ پتتھر اور اینٹ تو نہیں ہے، دنیا؛ دنیا سے دل کا لگا ہونا ہے۔ ہمیں دنیا سے دل لگی ختم کرنی ہوگی۔
⛳️ ⛳️ ⛳️ ⛳️ ⛳️ ⛳️ ⛳️ ⛳️ ⛳️

@AbodeofWisdom
Forwarded From Abode of Wisdom
🔅 They asked Āyatollāh Bahjat:
"What should we do for illnesses?"

🔅 He replied: "God the exalted has created a pill that contains all the vitamins (for your well being) and that is the pill of salawat (salutations upon Muhammad and his progeny)".

🔅از آیت الله بهجت پرسیدند :
برای بیماری ها چه کنیم؟
🔅 فرمود : خداوند متعال کپسولی درست کرده است که تمام ویتامینها در آن است
آن هم کپسول صلوات است.

«اللهم صلے علے محمد و آل محمد و عجل فرجهم»

@AbodeofWisdom
Forwarded From Abode of Wisdom
A few years old Persian Clip about Fadak:

A citizen of Arabia is explaining the History of Fadak (Orchard of Sayyedah Fātemah Zahrā (peace be with her), to Hojjatul Islām wa-l Muslemīn Rafsanjāni when he visited the orchard of Fadak.

He is showing him the orchard itself, the well made by Imām Ali and mosque of Sayyedah Zahrā.

He explains this place is named in the book معجم البلدان (Mo’jam-ul Buldān) as Fadak but Saudies changed the name of this place from Fadak to Hāyet.

@AbodeofWisdom
Forwarded From Abode of Wisdom
💠 💠 💠 💠 💠

💠 Imām Hasan Askari said:
🔸"Don’t argue (or have unnecessary discussions) with people for surely you will lose your prestige.
🔸 And don’t joke around (too much) with people, as they become daring on you (i.e. defy your dignity)".


💠 الامام حسن العسکری (سلام الله عليه):
🔸لا تُمار فَیذهَبَ بَهاوُک
🔸وَ لا تمازح فَیجتَرَاُ عَلَیک؛
📖 کافی ، ج ٢ ، ص ٦٦٥


💠امام حسن عسکری (سلام الله عليه):
🔸بحث و جدال مکن که ارزشت می رود
🔸و شوخی مکن که بر تو دلیر شوند


💠امام حسن عسکری فرماتے ہیں:
🔸بحث اور جھگڑا (لفظی جھگڑا) مت کرو، کہ تمہاری اہمیت و اعتبار کم ہوگا۔
🔸اور مزاق نہ کرو کیونکہ دوسروں میں تمہارے خلاف جُرأت ہیدا ہو جایگی۔

@AbodeofWisdom
💠 💠 💠 💠 💠
Forwarded From Believing Youth
🦋The wise professor and the butterfly

Join us👇
@BelievingYouth
Forwarded From Abode of Wisdom
🌳Imam Ali (peace be with him):
"Good manners in man resemble a tree, whose root is the mind".
📚Mizan ul-Hikmah (ICAS press), p. 21, no. 129

🌳الإمام علي (عليه السلام):
الأدب في الإنسان كشجرة أصلها العقل


🌳حضرت اميرالمومنين فرمود:
ادب در انسان مثل درختي است كه ريشه اش عقل است.


🌳حضرت اميرالمومنين نے فرمایا ہے:
انسان میں ادب پایا جانا ایسے درخت کی طرح ہے جسکی جڑیں عقل ہیں۔


🌳Join👉 @AbodeofWisdom | Wisdoms of prophet Mohammad & his Progeny
حكمت هاي ناب اهلبيت اطهار عليهم السلام
💎 The Prophet (peace be with him and his progeny):

🔶“The world goes from hand to hand (meaning it passes from one hand to another’s hand or from one’s control to another’s control, like from father to son. From group to group. From tribe to tribe). That which is destined in your favor will reach you even if you be disabled. And that which is against you (not in your favor), you cannot forcefully distance it from yourself.

🔶 Whoever loses hope and (abandons) greed (by detaching wholeheartedly) from what was in his possession, his body will be relieved.

🔶 And whoever becomes satisfied and agreeing with what Almighty God has bestowed him, his eyes will be delighted (his soul will settle in contentment and will be at peace).”


💎قال رسول الله الكريم ﷺ:
اَلدُّنْيا دُوَلٌ، فَما كانَ لَكَ مِنْها اَتاكَ عَلى ضَعْفِكَ، وَ ما كانَ عَلَيْـكَ لَمْ تَدْفَعْهُ بِقُوَّتِكَ،
🔶 وَ مَنِ انْقَطَعَ رَجاؤُهُ مِمّا فاتَ اسْتَراحَ بَدَنُهُ،
🔶 وَ مَنْ رَضىَ بِما رَزَقَهُ اللّه ُ قَرَّتْ عَيْنُهُ.
📖أمالى طوسى، ص۲۲۵، ح ۳۹۳


💎پيامبر اکرم ﷺ فرمودند:
دنيا دست به دست مى شود. آنچه از آن نصيب تو باشد، اگر ناتوان هم باشى، به تو مى رسد و آنچه به زيان تو باشد، به زور نمى توانى آن را از خود دور كنى.
🔶هر كس كه از آنچه از دستش رفته دل بكَنَد، جسمش آسوده مى گردد
🔶و هر كس به آنچه خدا روزى اش نموده خشنود شود، چشمش روشن [و دلش شادمان ]مى گردد.


💎حضرت رسول گرامی نے فرمایا:
دنیا اِس ہاتھ سے اُس ہاتھ جاتی ہے (کبھی تمہاری تو کبھی تمہاری اولاد کی اور کبھی کسی اور قبیلہ یا گروہ کی ہوگی)۔ جو چیز تمہارے فایدے کی ہوگی، تم جتنا بھی کمزور ہو، تمہیں ملےگی۔ اور جو تمہارے فایدے میں نہیں ہے جتنی بھی طاقت لگائو اُسے اپنی طرف آنے سے روک نہ سکو گے۔
🔶اب جو بھی چیز ہاتھ سے چلی گئی اُسے واپس پانے کی امید بھی اگر چلی جایے تو انسان کا جسم راحت میں ہوگا۔
🔶اور خدا کی طرف سے جو ملا ہے ( اپنی پوری کوششیں کرنے کے بعد بغیر کاہلی کیے، جسے کہتے ہیں، نصیب سے ملا ہے) اُس پر دل سے راضی ہو (یعنی سمجھ لو کہ یہی تمہارے فایدے کی ہے) تو یہی تُمہاری آنکھوں کا چین اور نور بنے گا (سکون قلب کا باعث ہوگا)۔


🔶 Join👉 @AbodeofWisdom | Wisdoms of prophet Mohammad & his Progeny
حكمت هاي ناب اهلبيت اطهار عليهم السلام
شعر: جُھلایں جُھولا ترا پنجتن، خوشا زینب
شاعر: حماد اللہ آبادی


شرف تمہارے ہیں عصمت کے ہمنوا زینب
جُھلایں جُھولا ترا پنجتن، خوشا زینب

بقائے دین محمد ہے مقصد شبیر
ہیں آپ مقصد شبیر کی بقا زینب

تو زَین اب ہے تو زہرا کی تو ہی ثانی ہے
یہ تیرا نام و لقب تجھ پہ کیا سجا زینب

جہاں میں سب تمہیں کہتے ہیں ثانئ زہرا
مگر تیرا کوئی ثانی نہ ہو سکا زینب

وہ صابرہ تھیں کہ جھیلے ہزار ظلم و ستم
نہ لائیں لب پہ مگر حرف بددعا زینب

حسینیت نے تو کرب و بلا کو فتح کیا
تمہارے عظم نے کوفہ اُلٹ دیا زینب

یزیدِ نحس ہوا ہے ذلیل یوں گویا
یزیدیت کے پَرَخْچہ اُڑا دیا زینب

امام وقت سے لیتی ہے مشورہ دنیا
امام لیتے ہیں تمہیں سے مشورہ زینب

تہھیں ظاہرا تو رسن بستہ تا بہ کوفہ و شام
تھا بے مثال مگر تیرا حوصلہ زینب

جو شاہزادی ہی کہہ کر کلام کرتا تھا
تہا بھائی تیرا وہ عباسِ با وفا زینب

زبان چوسی تھی تو نے بھی جد امجد کی
دکھا تھا تیری خطابت میں ولولہ زینب

طواف آپ کے روضہ کا بھی کرے حماد
نکالیں میرے لیے کوئی راستہ زینب

@AbodeofWisdom