🔷 Prophet Mohammad ﷺ said:
🔸 A servant of Allāh has no faith unless his love for me is more than himself and his love for my Ahlolbayt is more than his family members.”
📖Behār-ul Anwār; 17/13. Also, refer to same; 27/86 & 112.]
🔷 پیامبر اکرم ﷺ فرمود:
🔸 بنده خدا ایمان ندارد مگر اینکه عشق او به من بیشتر از خودش باشد و عشق او به اهل بیت من نسبت به اعضای خانواده وی بيشتر باشد."
بحار الانوار؛ 17/13؛ 27/86 و 112
🔷حضرت محمد ﷺ نے فرمایا:
🔸 خدا کے بندے کا ایمان اُس وقت تک کچھہ نہیں، جب تک کہ وہ مجھے اپنی ذات سے زیادہ چاہے اور اپنے گھر والوں سے زیادہ میرے اہل بیت سے محبت کرتا ہو۔
@AbodeofWisdom