📜Guidance of Imām Sadiq (peace be with him) to his companion Abdullah son of Jundab
❇️Part 22/25 PART A/C
💠 O son of Jundab! All good is right in front of you, and all bad is in front of you. You will definitely not see good and bad until after the Day of Judgement. For verily, Almighty God has created all good in heaven and all bad in the hellfire, because only these two will subsist. It is obligatory upon a person whom God has gifted guidance, through faith has dignified him, inspired growth in, has installed intellect in him, so that he fully comprehends the blessings, benedictions, and graces of God. He has bestowed knowledge and wisdom to him so that he can plan and manage his religious and worldly issues. (All this) makes it obligatory upon him to thank God and to not deny and reject Him.
💠يَا ابْنَ جُنْدَب، الْخَيرُ كُلُّهُ أَمَامَكَ وَإِنَّ الشَرَّ كُلُّهُ أَمَامَكَ، وَلَنْ تَرَى الْخَيرُ وَ الشَّرَّ إِلَّا بَعْدَ الْآخِرَ ةِ لِأَنَّ اللهَ جَلَّ وَعَز َّ جَعَلَ الْخَيْرَ كُلُّه ُ فِي الْجَنَّةِ وَالشَرَّ كُلُّهُ فِي النَّارِ لِأَنَّهُمَ الْبَاقِيَانِ، وَالْوَاجِبُ عَلَى مَنْ وَهَبَ اللهُ لَهُ الْهُدَى وَأَكْرَمَهُ بِالْإِیمَانِ وَأَلْهَمَهُ رُشْدَهُ وَرَكَّبَ فِیه عَقْلًا يَتَعَرَّفُ به نِعَمَهُ وَآتَاهُ عِلْمًا وَحُكْمًا يُدَبِّرُ بِهِ أَمْرَ دِینِهِ وَدُنْيَاُه أَنْ يُوجِبَ عَلَى نَفْسِِه أَنْ يَشْكُرَ الله وَلَايَكْفُرَهُ،
💠ای پسر جندب ھمه خوبیھا و ھمه بدیھا در پیش روى تو است. نتیجه خوبى و بدى را نخواھى دید مگر بعد از آخرت. زیرا خداوند تمام نتایج خوبیھا را در بھشت و ھمه بدیھا را در جھنم قرار داده. چون این دو پایدار و باقى ھستند لازم است سپاسگزارى نماید کسى که خداوند او را ھدایت بخشیده و به ایمان گرامى داشته و ارشادش کرده و به او بینشى عطا کرده که نعمتھای پروردگار را درمییابد و علم و حکمتى بخشیده که تدبیر امر دنیا و آخرت خود را مینماید و کفران این نعمتھا را ننمای
💠اے فرزند جُندب ساری اچھائیاں اور ساری بُرائیاں تمہارے آگے آنے والی ہیں، اور تم اچھائیوں اور بُرائیوں کو، سواے آخرت کے بعد ہرگز کہیں اور نہ دیکھ سکو گے کیوں کہ خدائے متعال نے ساری اچھائیوں کو جنت میں رکھا ہے اور ساری بُرائیوں کو جہنم میں رکھا ہے اِس لئے کہ یہی باقی رہیں گے۔ اب جس کو اللہ نے ہدایت دی ہے اور ایمان سے کرامت بخشی ہے، اور پھر ترقی کرنے کی فکر عطا کی ہے، اور عقل سے نوازا ہے جس سے انسان نعمتوں کو پہچانتا ہے، پھر حکمت اور سمجھنے بوجھنے کی طاقت دی ہے، جس سے انسان دنیا اور آخرتی امور کی تدبیرں کرتا ہے، تو انسان پر واجب ہے کہ اپنے من اور نفس کو اللہ کے شکر کی طرف لے جائے نہ کفر اور حق کو چھپانے اور دبانے کی جانب۔
📚Tohaf al Uqool, Sayings of Imam Ja’far Sadiq, p. 311
Join us: 👇
@AbodeofWisdom