“There is a verification related to every truth. When considering sincerity, the fact is that no true servant of God can be truly sincere unless he dislikes to be admired for what he does to please God.”
📖 Mishkat-ul-Anwar, p. 40, no. 15
☘️ من كتاب روضة الواعظين: قال النبي (ص):
أنِّ لكل حقٍّ حقيقة، و ما بلغ عبد حق حقيقة الإخلاصِ حتى لا يحبُّ ان يحمد على شيءٍ من عمل اللہ
☘️ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ نے فرمایا:
ہر حق کے ساتھ ایک حقیقت جڑی ہوئی ہے. اور اخلاص کی حقیقت یہ ہے کہ خدا کا کوئی بندہ اس وقت تک اخلاص کی حقیقت کو نہیں پا سکتا جب تک کہ وہ خدا کی رضا کے لیے کیے گیے کاموں پر اپنی مدح و ستائش کو (دل سے) ناپسند نہ کرے.
Join🔰
https://t.me/AbodeofWisdom