قناة

Abode of Wisdom

Abode of Wisdom
1.2k
عددالاعضاء
1,296
Links
1,567
Files
623
Videos
4,052
Photo
وصف القناة
💠بسم الله الرحمن الرحيم 💠 Path of Erfan through living life
📚کتاب: نهج البلاغہ
📌زبان: عربی-فارسی
🔹سخنان کوتاہ أمیرالمؤمنین امام علي ابن ابی طالب سلام اللہ علیہم (حکمت های نهج البلاغه)

📚Book: Nahjul Balaghah
📌Language: Arabic, Farsi
🔹Sayings of Imam Ali (Peace be with him)

Join🔰
https://t.me/AbodeofWisdom
@AbodeofWisdom
💠Imam Ali (peace be with him): 🔹Everything has a seed, and the seed of enmity is mockery.
📚Ghurar al-Hikam, no. 3943, 7316

💠الإمام علي (عليه السّلام):
لكل شي ء بذر و بذر العداوة المزاح.

📚 البحار: 77 / 235 / 3. (7 - 8)
📚 غرر الحكم: 7316، 3943

💠امام علی (علیه السلام):
هر چیزی را بذری است و بذر دشمنی، شوخی کردن بیش از حد است.


💠امام علی (علیہ السلام):
ہر چیز کا بیج ہوتا ہے اور دشمنی کا بیج، (حد سے زیادہ) طنز و مزاح کرنا ہے.

Join🔰
https://t.me/AbodeofWisdom
@AbodeofWisdom
🌼The Master of the believers, Ali (peace be with him):
✨ “Oh my son, I advise you to be conscious of God when you are wealthy and poor, speak the truth when you are content and angry, moderation in spending when rich and in poverty, be just and equitable to both friend and foe, enjoin (beneficial) action (for yourself and your loved ones) when energetic and lazy, and satisfaction with God when in difficulty and comfort.”

🌼 قال امير المومنين عليه السلام:
✨ يا بُنَيَّ اُوصِيكَ بتَقوَى اللّه ِ في الغِنى و الفَقرِ ، و كَلِمَةِ الحَقِّ في الرِّضى و الغَضَبِ ، و القَصدِ في الغِنى و الفَقرِ ، و بِالعَدلِ علَى الصَّديقِ و العَدُوِّ ، و بِالعَمَلِ في النَّشاطِ و الكَسَلِ ، و الرِّضى عَنِ اللّه ِ في الشِّدَّةِ و الرَّخاءِ .

🌼امیر المؤمنین عليه السلام فرمودند :
✨ فرزندم! تو را سفارش مى كنم به تقوا داشتن از خدا در دارايى و نادارى و حق گويى در خشنودى و خشم و ميانه روى در توانگرى و تهيدستى و دادگرى با دوست و دشمن و كار و عمل در سرزندگى و بى حوصلگى و خشنودى از خدا در سختى و آسايش.

🌼امیر المومنین علی علیہ السلام نے فرمایا:
✨ اے میرے بیٹے، میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ جب تم دولت مند اور غریب ہو تو تقوی اختیار کرو (ہر لمحہ یاد خدا میں مشغول رہو)، جب تم (حالات سے) مطمئن ہو یا پھر غصے میں ہو، تو سچ بولو، ثروت مندی (امیری) اور غربت میں میانہ روی اور اعتدال سے خرچ کرو، دوست اور دشمن دونوں کے ساتھ عدل و انصاف کرو، جب توانا یا سست ہو تو ( فائدہ مند) عمل کرو، اور سختی و راحت میں خدا سے راضی اور مطمئن رہو.

📖تحف العقول ،ص۸۸

Join🔰
https://t.me/AbodeofWisdom
❇️Master of the Faithful, Ali (peace be with him): “It is enough (to be identified) as ignorant when a person fails to realize his value.”

💎امیرالمومنین عليه السلام فرمودند:
کفى بالمرءِ جَهلاً أنْ يَجْهَلَ قَدْرَهُ.

در نادانى آدمى همين بس كه قدر و اندازه خود را نشناسد.

ایک انسان کی جہالت کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ اپنی قدر و قیمت سے نا آشنا ہو.

‎📖غرر الحكم ،ح۷۰۵۴

@AbodeofWisdom
Join👇🏻عضويت
@AbodeofWisdom
📍 Akhlaq: The essence of personal and community growth

🔈 Ayatollah Syed Sajid Ali Naqvi

@AbodeofWisdom
Ayatollah Sayyed Sajid Ali Naqvi:

Incivility has brought this nation to the verge of destruction. The source that should have been used to nurture and raise the society was instead used to spread illiteracy. It became a source of incivility.
People do not have any morals.People do not realize that a huge part of Islam are good morals and ethics. Principles of Religion (Usul-e-Deen), Branches of Religion (Furu-e-Deen) and along with them, Morals are a big part.
(It is important) to learn, rehearse, and practice good morals. Controlling the rebellious horse of self. This creates good habits and qualities in a person.
We talk about the conduct of Ahl al-Bayt. We talk about the character of Ahl al-Bayt. But how much do we really derive from the character of Ahl al-Bayt in our day to day life?
We are far far away from the character of Ahl al-Bayt. We are far far away from conduct of Ahl al-Bayt. This is because the source to present the morals and characters of Ahl al-Bayt was alienated from their morals and teachings.
And I have many examples and proofs of this fact. I am an eyewitness of these things, so I do not need any evidence.
This thing alone has played a role in corrupting and destroying the morals of the nation.
Nations are made of morals. Knowledge too shows its signs and effects when it is watered with good morals and ethics. The tree of knowledge is watered through good morals.
A nation that does not have good morals. I think It is very hard for them to exist as a nation and advance towards national glory.
Therefore, (good morals) are very important!

حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی:

اس قوم کو بے تربیتی نے تباہی کے دہانے پر پہنچایا. آپ کے پاس لوگوں کو تربیت دینے کا جو ذریعہ تھا ، ادھر سے بے تربیتی دی گئی. وہ بے تربیتی کا ذریعہ بنا.
لوگوں میں اخلاقیات نہیں ہیں. لوگوں کو پتا نہیں ہے کہ اسلام کا بہت بڑا حصہ اخلاقیات ہیں. اصول دین، فروع دین اور اس کے ساتھ اخلاقیات ایک بہت بڑا حصہ ہے.
جن کو سیکھنا، جن کے لیے ریاضت کرنا، مشق کرنا (بہت اہم ہے).
نفس کے سرکش گھوڑے کو لگام دے کر رکھنے سے انسان کے اندر اچھی عادات، اچھی صفات پیدا ہوتی ہیں.
ہم سیرت اہلبیت اور کردار اہلبیت کی بات کرتے ہیں. لیکن ہم (اپنی زندگیوں میں) کردار اہلبیت سے کتنا حاصل کرتے ہیں؟
ہم کردار و سیرت اھلبیت سے بہت دور ہیں اس لیے کہ جو سیرت اھلبیت کے مظاہر اور ذرائع تھے ان کو سیرت (و تعلیمات) اھلبیت سے دور کر دیا گیا.
میرے پاس اس کی بہت سی مثالیں اور شواہد ہیں اور میں ان باتوں کا عینی شاہد ہوں اس لیے مجھے کسی دلیل کی ضرورت نہیں.
قوم کے اخلاق کو بگاڑنے میں اس کا کردار ہے. قوم کو اخلاقی لحاظ سے تباہ کر دیا گیا.
قومیں بنتی ہی اخلاق سے ہیں! علم بھی اس وقت اپنے آثار اور اثرات ظاہر کرتا ہے جب اس کو اخلاق کا پانی ملا ہو. شجر علم کی آبیاری اخلاق کے ذریعہ ہوتی ہے.
اور جس قوم کے پاس اخلاقیات نہ ہوں، میں سمجھتا ہوں کہ بہت مشکل ہے کہ وہ قومی حیثیت سے (قائم رہے) اور اپنی قومی عظمت کو آگے بڑھا سکے.
اس لیے (اچھے اخلاق) بہت ضروری ہیں!

Join🔰
https://t.me/AbodeofWisdom
Forwarded From Abode of Wisdom
✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃
💠💠💠💠﷽💠💠💠💠💠

🌺 Imām Musa al Kāzim (Peace be with him) said: ‏
🌺 When two things come your way and you do not know which one is good and correct,
💠then look at which one of them is closer to your impulsive, whimsical desire and then oppose it,
💠for most good is found in opposing your whimsical desires.

📚 Bihar al-Anwar, vol. 75, pg. 53
🌺الامام الكاظم سلام الله عليه:
🌺وَ إِذَا خَرَّ بِكَ أَمْرَانِ لَا تَدْرِي أَيُّهُمَا خَيْرٌ وَ أَصْوَبُ،
💠فَانْظُرْ أَيُّهُمَا أَقْرَبُ إِلَي هَوَاكَ فَخَالِفْهُ،
💠فَإِنَّ كَثِيرَ الصَّوَابِ فِي مُخَالَفَةِ هَوَاكَ.


🌺इमाम कज़िम ने फ़रमाया है
🌺जब तुम्हारे सामने दो कार्य पेश हों, और तुम्हें ना पता हो इनमे से कौन सा तुम्हारे स्वार्थ और हित में है
💠तब फिर ये देखो की कौन सा कार्य तुम्हारी आकांछा, अभिलाशा और लालसा के विपरीत है।
💠ध्यान रहे अधिकतर सही रास्ता मन कि मुख़ालिफ़त करने में है।


🌺حضرت کاظم سلام اللہ علیہ کی فرمایش ہے:
🌺جب تمہارے سامنے دو انتخاب موجود ہوں اور تمہیں علم نہ ہو کہ ان میں سے کون سا کام بہتر اور صحیح ہے
💠تو پہر یہ دیکہو کہ ان میں سے کون سا عمل یا انتخاب تمہاری خواہشوں اور تمنائوں کے خلاف ہے۔
💠توجہ رہے اکثر اوقات صحیح انتخاب خواہشوں اور ہوس کی مخالفت میں ہے

@AbodeofWisdom
✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃