از یـاد مهـدۍ «عج» آڪنده اسـت🤍
Join👇🏻عضويت
@AbodeofWisdom
💠Eight qualities of a Believer
🔸Imam Sadiq (peace be with him): A believer should have to have these eight qualities.
1️⃣ in rough times, he be dignified.
2️⃣ in times when life is heading down, he should be tolerant.
3️⃣ when peacefulness has entered his life, he should be thankful and appreciative.
4️⃣ whatever God has given him, he should be content.
5️⃣ he should not do injustice to his enemies.
6️⃣ he should not let his friends carry his burden.
7️⃣ his body is tired from himself.
8️⃣ people are in peace and comforted from his hands.
📚Usul al Kafi, vol. 2, pg. 47
امام صادق سلام اللہ علیہ نے فرمایا: ایک مومن میں یہ آٹھ صفات اور خوبیاں ہونی چاہئیں:
۱۔ مشکلات میں باوقار اور با شرف ہو۔
۲- ایسے وقت میں جب زندگی اس کی توقعات کے مطابق نہ ہو تو صبر سے کام لے۔
۳- اور جب زندگی میں سکون و اطمینان آئے تو شکرگزار اور قدردان رہے۔
۴- پروردگار نے جو کچھ بھی اسے عطا کیا ہے اس پر مطمئن رہے۔
۵- اپنے دشمنوں کے ساتھ ہر گز نا انصافی اور ظلم نا کرے۔
۶- اپنے دوستوں پر اپنا بوجھ نا ڈالے۔
۷- اُس کا بدن اس سے تھکا ہوا رہے۔ (کثرت عبادت اور آرام کی کمی کی وجہ سے)
۸- لوگ اس کے ہاتھوں سے سکون اور امن میں رہیں (لوگوں کی مشکلات میں انکا مددگار ہو اور کسی کو اپنے ہاتھ سے نقصان نہ پہنچائے)۔
Join👉🏻@AbodeofWisdom
🧿 Meaning of Backbiting 🧿
💠Imām Mūsa Kazim (peace be with him):
⭐He who talks about someone in his absence, expressing what is true about him and people also already know it, then he has not backbitten him.
⭐whereas he who talks about someone in his absence about something that is true but that people do not know about it, then he has backbitten him.
📖Kafi, vol. 2, pg. 358
🧿ما معنى الغِيبة🧿
💠إمام موسىٰ الكاظم سلام الله عليه:
⭐مَن ذكر رجلا من خلفه بما هو فيه مما عرفه الناس لم يَغتَبهُ.
⭐و من ذكره من خلفه بما هو فيه مما لا يَعرِفه الناس اغتابه.
🧿معني غيبت چيست🧿
💠امام موسى كاظم سلام الله عليه فرمود:
⭐اگر كسي در مورد رفتار يا كردار شخصي پشت سرش صحبت كند كه در اوست و ديگران هم مي دانند، پس اين غيبت نيست.
⭐اما اگر كسي در مورد رفتار يا كردار شخصي پشت سرش صحبت كند كه در اوست ولي ديگران نمي دانند، اين غيبت است.
🧿غِيبت کسے کہتے ہیں🧿
💠حضرت موسي كاظم (سلام الله عليه) فرماتےبہیں:
⭐اگو کوئی انسان، کسی شخص کی غیر موجودگی میں، اُس بارے میں باتیں کرے جو اُس شخص میں موجود ہیں اور دوسرے لوگ اُس بات کو جانتے ہیں تو یہ غِیبت نہیں ہے۔ ⭐لیکن اگو کوئی، کسی شخص کے بارے میں باتیں کرے جو اُس شخص میں موجود تو ہیں لیکن دوسرے لوگ اُس بات کو نہیں جانتے ہیں تو پھر یہ غِیبت ہے
╭┅────────┅╮
⭐ @AbodeofWisdom ⭐
╰┅────────┅╯
✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃
💠💠💠💠﷽💠💠💠💠💠
💠 Prophet Jesus (peace be with him) said:
🌺‘The most wretched of people is he who is reputed amongst people for his knowledge but not known for his action thereof.’
📚[Bihar al-Anwar, v. 2, p. 52, no. 19]
💠 حضرت عيسي بن مريم (علي نبينا و آله و عليه السلام):
🌺 أشقيَ الناسِ مَنْ هو معروفٌ عندَ الناسِ بعلمِهِ مجهولٌ بعملِهِ.
💠حضرت عيسي (علي نبينا و آله و عليه السلام) ني فرمايا:
🌺كمبخت ترين انسان وه هے جو لوگوں کے درمیان اپنے علم کے لئے معروف ہے، لیکن اسکے عمل کو کوئی نہیں جانتا (اسکے عمل اور کردار سے معلوم نہیں ہوتا کہ وہ اپنے علم پر عمل کرتا ہو)
🍃@AbodeofWisdom🍃
✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃✨🍃
🧿 Meaning of Backbiting 🧿
💠Imām Mūsa-l Kazim (peace be with him):
⭐He who talks about someone in his absence, expressing what is true about him and people also already know it, then he has not backbitten him.
⭐whereas he who talks about someone in his absence about something that is true but that people do not know about it, then he has backbitten him.
📖Kafi, vol. 2, pg. 358
🧿ما معنى الغِيبة🧿
💠إمام موسىٰ الكاظم سلام الله عليه:
⭐مَن ذكر رجلا من خلفه بما هو فيه مما عرفه الناس لم يَغتَبهُ.
⭐و من ذكره من خلفه بما هو فيه مما لا يَعرِفه الناس اغتابه.
🧿معني غيبت چيست🧿
💠امام موسى كاظم سلام الله عليه فرمود:
⭐اگر كسي در مورد رفتار يا كردار شخصي پشت سرش صحبت كند كه در اوست و ديگران هم مي دانند، پس اين غيبت نيست.
⭐اما اگر كسي در مورد رفتار يا كردار شخصي پشت سرش صحبت كند كه در اوست ولي ديگران نمي دانند، اين غيبت است.
🧿غِيبت کسے کہتے ہیں🧿
💠حضرت موسي مسظم (سلام الله عليه) فرماتےبہیں:
⭐اگو کوئی انسان، کسی شخص کی غیر موجودگی میں، اُس بارے میں باتیں کرے جو اُس شخص میں موجود ہیں اور دوسرے لوگ اُس بات کو جانتے ہیں تو یہ غِیبت نہیں ہے۔ ⭐لیکن اگو کوئی، کسی شخص کے بارے میں باتیں کرے جو اُس شخص میں موجود تو ہیں لیکن دوسرے لوگ اُس بات کو نہیں جانتے ہیں تو پھر یہ غِیبت ہے
╭┅────────┅╮
⭐ @AbodeofWisdom ⭐
╰┅────────┅╯
💎💎Abu Sukhailah said: I heard Imām Ali, peace be with him, on the pulpit of Kūfa saying; O people, there are three types of people who have no religion.
❌There is no religion for the one who ungratefully denies any verse from the Book of God (Qurān), despite performing religious deeds.
❌There is no religion for the one who blames God with false accusations (such as: God doesn’t care about me) despite practicing acts of religion.
❌And there is no religion for the one who supports, helps, and follows the one who disobeys the Almighty and Glorious God.
And then he said: O people,
❌ There is no benefit in a religious deed and action in which you do not understand and contemplate upon its value and guidance.
❌And there is no benefit in this worldly life if you do not contemplate and extract lesson from its occurrences.
❌And there is no benefit in religious-deeds and rituals if you do not prevent and protect yourself from committing sins.
┄┅════••✾🔷✾••════┅┄
💎 [المحاسن] أَبِی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِنَانٍ عَنْ أَبِی الْجَارُودِ عَنْ أَبِی عُبَیْدَةَ عَنْ أَبِی سُخَیْلَةَ قَالَ سَمِعْتُ عَلِیّاً علیه السلام عَلَی مِنْبَرِ الْکُوفَةِ یَقُولُ
أَیُّهَا النَّاسُ ثَلَاثٌ لَا دِینَ لَهُمْ
❌لَا دِینَ لِمَنْ دَانَ بِجُحُودِ آیَةٍ مِنْ کِتَابِ اللَّهِ
❌وَ لَا دِینَ لِمَنْ دَانَ بِفِرْیَةِ بَاطِلٍ عَلَی اللَّهِ
❌وَ لَا دِینَ لِمَنْ دَانَ بِطَاعَةِ مَنْ عَصَی اللَّهَ تَبَارَکَ وَ تَعَالَی ثُمَّ قَالَ أَیُّهَا النَّاسُ
❌لَا خَیْرَ فِی دِینٍ لَا تَفَقُّهَ فِیهِ
❌وَ لَا خَیْرَ فِی دُنْیَا لَا تَدَبُّرَ فِیهَا
❌وَ لَا خَیْرَ فِی نُسُکٍ لَا وَرَعَ فِیهِ.
📖المحاسن،ص ۲۰۴، باب ۵ ،ح ۵۵
📖بحارالانوار، ج۲،ص۱۱۷،ح۱۹
┄┅════••✾🔷✾••════┅┄
💎ابو سخیله گوید: از امیرالمومنین علیه السلام روی منبر کوفه شنیدم که میفرمود:
ای مردم! سه کس دین ندارد:
❌کسی که به انکار آیه ای از کتاب خدا دینداری کند،
❌و کسی که با دروغ بستن باطل به خدا دینداری نماید،
❌و کسی که اطاعت شخصی کند که او نافرمانی خدا میکند.
و سپس فرمود: ای مردم!
❌هیچ خیری در دینی نیست که در آن فهمیدن نباشد،
❌و هیچ خیری در دنیایی نیست که اندیشه در آن نباشد،
❌و هیچ خیری در عبادتی نیست که دوري از گناه در آن نباشد. @ahlebeitas
┄┅════••✾🔷✾••════┅┄
💎ابوسُخیلہ نے کہا: کہ میں نے مسجد کوفہ میں امیرالمومنین کو فرماتے سُنا؛ اے لوگوں تیح طرح کے لوگوں کا دین سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔
❌ایسے شخص کی دین داری کچھ نہیں جو کتاب خدا، قرآن کی ایک بھی آیت کے خلاف چلے۔
❌ایسے شخص کی دین داری کچھ نہیں جو باطل باتیں خدا سے نسبت دے۔
❌اور ایسے شخص کی دین داری کچھ نہیں جو ایسے انسان کی اطاعت کرے جو خدا کے خلاف گناہ کرتا ہو۔
پھر فرمایا : اے لوگوں:
❌ایسے دین اور دینداری میں کوئی فایدہ نہیں جس میں سمجھ شامل نہ ہو۔
❌ایسی دنیا اور حیات میں کوئی فایدہ نہیں جس میں غور و فکر نہ ہو۔
❌ اور ایسے اعمال اور عبادات میں کوئی فایدہ نہیں جس کے ساتھ شدت سے گناہوں سے پرہیز نہ کیا جائے۔
Join👇
🔹@AbodeofWisdom 🔹
Allamah Tabatabai:
“As long as man is accompanied and associated to his body, it is possible to change the habits, but when he is separated from the body, no change will happen in him except through intercession or forgiveness.
علامه طباطبائي رضوان الله عليه:
«تا وقتی که انسان با بدن خود قرین و همنشین است، امکان تغییر ملکات را دارد، ولی وقتی از بدن جدا شد دیگر تغییری در او راه نمییابد مگر به شفاعت یا آمرزش.»
📓 المیزان ج۲، ص۲۵۶
علامہ طباطبائی رضوان اللہ علیہ:
جب تک انسان اپنے بدن کے ساتھ منسلک ہے، اس وقت تک اس میں تبدیلی اور ارتقاء کا امکان موجود ہے، لیکن جیسے ہی وہ اپنے بدن سے علیحدہ ہوا، اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی سوائے شفاعت اور بخشش کے ذریعہ۔
Subscribe here👉🏻@AbodeofWisdom
💠Eight qualities of a Believer
🔸Imam Sadiq (peace be with him): A believer should have to have these eight qualities.
1️⃣ in rough times, he be dignified.
2️⃣ in times when life is heading down, he should be tolerant.
3️⃣ when peacefulness has entered his life, he should be thankful and appreciative.
4️⃣ whatever God has given him, he should be content.
5️⃣ he should not do injustice to his enemies.
6️⃣ he should not let his friends carry his burden.
7️⃣ his body is tired from himself.
8️⃣ people are in peace and comforted from his hands.
📚Usul al Kafi, vol. 2, pg. 47
امام صادق سلام اللہ علیہ نے فرمایا: ایک مومن میں یہ آٹھ صفات اور خوبیاں ہونی چاہئیں:
۱۔ مشکلات میں باوقار اور با شرف ہو۔
۲- ایسے وقت میں جب زندگی اس کی توقعات کے مطابق نہ ہو تو صبر سے کام لے۔
۳- اور جب زندگی میں سکون و اطمینان آئے تو شکرگزار اور قدردان رہے۔
۴- پروردگار نے جو کچھ بھی اسے عطا کیا ہے اس پر مطمئن رہے۔
۵- اپنے دشمنوں کے ساتھ ہر گز نا انصافی اور ظلم نا کرے۔
۶- اپنے دوستوں پر اپنا بوجھ نا ڈالے۔
۷- اُس کا بدن اس سے تھکا ہوا رہے۔ (کثرت عبادت اور آرام کی کمی کی وجہ سے)
۸- لوگ اس کے ہاتھوں سے سکون اور امن میں رہیں (لوگوں کی مشکلات میں انکا مددگار ہو اور کسی کو اپنے ہاتھ سے نقصان نہ پہنچائے)۔
Join👉🏻@AbodeofWisdom
💠Imām Sadiq (peace be with him) said:
🔷“The people of intellect are those who function through contemplation and reflection in order to inherit the love of God.
🔷When the love of God is inherited by the heart and enlightened through it, then recognizing the special attention from God enters the heart. When recognition of God’s special attention reveals upon the heart, it (the heart) will become the center of benefits.
🔷And whenever it becomes the place of benefits the heart will express wisdom, and whenever the heart expresses wisdom then it becomes the possessor of sagacity.
🔷Whenever it achieves the grade of sagaciousness, he will act with strength and power, and whenever he acts with strength he will understand the seven layers of skies.
🔷Whenever he arrives at this stage, he will enhance and upgrade contemplation through recognizing the special attention from God, (constantly pursuing) wisdom, and (only speaking) insightful language.
🔷Whenever he comes to this stage his desires and love will be for the Creator (God).
🔷When he has done this he arrives at such a high state, where he will perceive his Lord in his heart….
🔷Here, he will inherit wisdom but not in the way that the wise adopt it, and he will inherit knowledge but not in the manner that scholars grasp it, and he will inherit truth and veracity but not in the way that the sincere ones attain it.
🔷The wise adopt wisdom through silence, and the scholars endeavor tirelessly to grasp it, and the sincere attain truth and veracity through humility and continuous worship.
🔷Whoever acquires (the above) through such means will either lose and downgrade or upgrade in rank, however, they mostly downgrade and do not upgrade.
🔷It is because they did not uphold God’s rights and did not follow His commands. This is the description of those who are not truly conscious of God as they are supposed to be. And did not love Him as he ought to be loved.
🔷Therefore, do not be deceived and deluded by their prayers, fasts, and their oration and knowledge. ‘Indeed they are ‘frightened and escaping donkeys’ (Quran 74: 50).’”
💠امام صادق سلام اللہ علیہ نے فرمایا:
🔶عقل مند (اولوالالباب) وہ لوگ ہیں جنہوں نے غوروفکر سے کام لیا، اور اسی غوروفکر سے پرودگار کی محبت کی وراثت کو پا لیا۔
🔶جب پروردگار کی محبت، دل میں آ ہی گئی اور دل اس سے روشن ہو گیا، تب پروردگار کا لطف و کرم اور مہربانی بھی دریافت ہوگی. اور جب پروردگار کا لطف نازل ہوتا ہے تو دل فایدوں (فوائد) کا مرکز بن جاتا ہے۔
🔶اور جب دل فایدوں کا مرکز بنتا ہے تو وہ حکمت سے/کی بات کرتا ہے اور جب دل حکمت و عقلمندی کے ذریعہ سے بات کرتا ہے تو فہم و شعور و فراست کا حامل بن جاتا ہے۔
🔶جب دل میں فہم و فراست پیدا ہوتی ہے تو ایسا انسان قدرت اور قوت کے ساتھ عمل کرتا ہے اور جب وہ قدرت کے ساتھ عمل کرتا ہے تو ساتوں آسمانوں کو پہچان لیتا ہے۔
🔶جب وہ شخص اس مقام تک پہنچ جاتا ہے تو اُسکی فکر مُنقلب (عالی) ہو جاتی ہے، جو پروردگار کے لطف و کرم، حکمت اور ویسے ہی بیان میں غرق ہوتی ہے۔
🔶اور جب وہ اس حالت کو پا لے تو اسکی خواہشات، شہوتیں اور محبتیں فقط پروردگار سے جڑ جائیں گی۔
🔶جب وہ اوپر بیان شدہ امور کو انجام دے چُکا، پھر وہ عظیم مقامات کو حاصل کر لیتا ہے، اور اب وہ اپنے دل میں پروردگار کا مشاہدہ کرتا ہے۔
🔶یہاں وہ حکمت (گہری سمجھ) کی وراثت کو حاصل کرے گا لیکن نہ اُس طرح جیسے حُکما حاصل کرتے ہیں۔ علم کی وراثت کو پا جائے گا لیکن نہ اس طرح جیسے علماء وارث ہیں، اور سچائی و صداقت کی وراثت کو بھی حاصل کرے گا لیکن نہ اس طرح جیسے سچے و صداقت والے لوگ وارث ہیں۔
🔶توجہ رہے، حُکما نے خاموشی اور سکوت سےحکمت کی وراثت پائی ہے۔ علماء نے سعی اور کوشش کرکے علم حاصل کیا ہے اور سچے لوگوں نے خشوع اور لمبی عبادتوں کے ذریعے صدق و سچائی کے مقام کو حاصل کیا ہے۔
🔶اب جس نے اس راہ کو اپنایا، یا تو ڈوب جائے گا یا اونچا مقام حاصل کرے گا، تاہم زیادہ تر لوگ ان مقامات سے تنزلی پاتے ہیں اور اوپر نہیں جاتے۔
🔶کیونکہ انہوں نے پروردگار کے حق کی نافرمانی کی اور اس کے احکامات کو انجام نہ دیا۔ یہ ان لوگوں کی صفت ہے جنہوں نے پروردگار کو اچھی طرح نہیں پہچانا اور اس سے اس طرح محبت نہیں کی جس کا وہ حق دار ہے۔
🔶لہذا ایسے لوگوں کے نماز و روزہ سے دھوکا مت کھانا اور ان کے علم و بیان سے گمراہ نہ ہونا “فإنهم حُمُرٌ مُسْتَنْفِرَةٌ” (گویا وہ بدکے ہوئے گدھے ہیں)۔
https://t.me/AbodeofWisdom/8642
“Way to paradise” & Reward of seeking knowledge
1. Imam Ja'far Sadiq (peace be with him) narrates from his ancestors that the Prophet said, "One who walks on the way to seek knowledge, Almighty God will make him walk on the way to Paradise. Angels spread their wings for the pleasure of a student and every thing in the earth and the heaven including the fishes of oceans repent for him.
A scholar is better than a worshipper much in the same way as a full moon is compared to stars. The scholars are inheritors of the prophets and the value of inheritance of prophets is measured in terms of knowledge instead of wealth.
Whoever got a little of their inheritance has achieved a lot.
2. Imam Mohammad Baqer (peace be with him) said, "No day or night of a scholar ends until he enters the mercy of God. The angels call out, 'Congratulations, O visitor of God! the way, which you are seeking, is the way to Paradise'.
Sawab-ul A'māl p177.
جنت کا راستہ اور علم کی برکتیں
۱-امام جعفر صادق علیہ السلام اپنے آباء و اجداد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآله نے فرمایا: جو شخص حصول علم کے راستے پر چلتا ہے، خداے متعال اسے جنت کے راستے پر چلائے گا، فرشتے اس کی راحتی کے لیے اپنے پر پھیلاتے ہیں. طالب علم کے لیے زمین و آسمان کی ہر چیز حتا سمندر کی مچھلیاں اس کے لیے توبہ اور مغفرت کی کرتی ہیں.
ایک عالم عبادت گزار سے اس طرح بہتر ہے جس طرح چودہویں کے چاند کو ستاروں سے تشبیہ دی جاتی ہے. علماء انبیاء کے وارث ہوتے ہیں اور انبیاء کی وراثت کی قدر مال کی بجائے علم سے ہوتی ہے. جس کو ان کی وراثت میں سے تھوڑا حصہ ملا اس نے بہت کچھ حاصل کیا
۲-امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا: عالم کا کوئی دن یا رات اس وقت تک ختم نہیں ہوتی جب تک کہ وہ رحمت الٰہی میں داخل نہ ہو جائے، فرشتے پکارتے ہیں کہ اے زائرین خدا مبارک ہو، وہ راستہ ہے جس کو تم تلاش کر رہے ہو، جنت کا راستہ"
https://t.me/AbodeofWisdom
💠Imam Zain-ul Ābedīn, the fourth Imam, (peace be with him) said:
“And in regard to the rights of your child:
know that he is from you and is attached to you in this world with regard to his good and bad deeds.
✅And you are responsible for raising him good,
✅teaching him well manners,
✅guiding him to his Almighty Lord,
✅and assisting him to obey his Lord.
☑️Therefore, act as one who knows that if he does good (which is mentioned above) then he will be graced and rewarded,
☑️and he will be punished when doing wrong (such as to neglect his duties to his children).
💠قال الامام السجاد (سلام الله عليه):
أما حق ولدك فأن تعلم
أنهُ منك و مضافٌ اليك في عاجل الدنيا بخيره و شرِّهِ.
✅ و أنك مسؤول عمّا وَلَيتَهُ
✅ من حسن أدب
✅ و الدلالة على ربه عزوجل.
✅ والمعونة له على طاعته.
☑️فاعمَل في أمره عملَ مَن يعلمُ
أنه مثابٌ على الاحسانِ اليه
☑️و معاقبٌ على الإسائة اليه.
الفقيه، ٦٢٢/٢
💠امام سجاد سلام اللہ علیہ:
اور تمہاری اولاد کے حقوق کے حوالے سے:
یاد رکھو کہ وہ تم سے ہے اور اس دنیا میں اپنے اچھے اور برے اعمال کے سلسلے میں تم سے وابستہ ہے
✅تم اس کی اچھی پرورش کے ذمہ دار ہو، ✅اسکو اچھے آداب سکھانا،
✅اس کو پروردگار کی طرف ہدایت کرنا،
✅اور خدا کی اطاعت میں اس کی مدد کرنا.
☑️لہذا، ایسے (شخص کی طرح) عمل کرو جو جانتا ہے کہ اگر اچھا کرے گا تو اس کا صلہ اور اجر پائے گا
☑️اور اگر برا کرے گا تو سزا کا حقدار ہوگا (تربیت اولاد میں کوتاہی اور غفلت برتنے کی وجہ سے)
Join👇🏻عضويت
https://t.me/AbodeofWisdom
حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی
مجھے حیرت ہے اور سمجھ میں نہیں آتی کہ آپ جب بھی آپ اپنے بچوں کو مروجہ تعلیم میں ڈالتے ہیں تو وہاں سرٹیفیکٹ ہوتا ہے، ڈپلومہ اور ڈگری ہوتی ہے. اگلے مراحل طے کرکے لوگ ماسٹر اور پی ایچ ڈی تک پہنچتے ہیں. کوئی معیار مقرر ہیں. لیکن مذہب میں آپ کے پاس کوئی معیار نہیں ہے!
جو شخص آئے، کیا حیثیت ہے، پڑھا کیا ہے، اسکی (علمي) حیثیت کیا ہے، تعلیم کہاں سے حاصل کی ہے اور کتنی حاصل کی ہے؟ کیا اس کے پاس کوئی سند، کوئی ڈگری یا کوئی مدرک ہے يا نہیں؟ یہ بھی نہیں پوچھا جاتا اور حتی وہ (منبر پر) جو کچھ کہے اس کے بارے میں بھی کوئی نہیں پوچھتا.
(یہ سب) اس لیے ہے کیونکہ ہمارے معاشرے میں علم کی کمی ہے، آل محمد کے علوم (روایات اور اقدار) سے استفادہ کی کمی ہے!
وہ لوگ جو اجتہاد کا مفہوم نہیں سمجھتے، وہ اجتہادی مسائل کے اندر رائے دیتے ہیں اور لوگ سنتے ہیں، اور داد بھی دیتے ہیں.
بہت کمزوری ہے، ہمیں اپنی (علمی اور اخلاقی) کمزوریوں کو دور کرنا چاہیے!
Ayatollah Sayyed Sajid Ali Naqvi:
I am amazed and don’t understand that when you put your children in conventional education, they have certificates, diplomas and degrees. They then go on to the advanced stages and reach Master's and Ph.D. There are standards that are set. But when it comes to religion, why you have no such standards!
(You do not ask) the person who come to the pulpit , what is his status, what has he studied, what is his academic status, where did he get his education and how many years did he spend? Do you ask if he has a certificate, a degree, an evidence (if he attended the Hawza) or not? This question is never asked and no one even ask about whatever (right or wrong) that person says on the pulpit.
All of this is because there is a lack of knowledge and education in our society, a lack of benefiting from the teachings (traditions and values) of the Prophet and his Household!
Those who do not understand the meaning of ijtihad, they give opinions on ijtihadi issues and people listen, and even praise them.
There is so much weakness, we must work and strive to remove our (moral and educational) deficiencies!
[https://t.me/AbodeofWisdom
Join👇🏻عضويت
https://t.me/AbodeofWisdom
Imam Ja’far al-Sadiq (peace be on him) said to one of his companions: ‘O Muhzim, our Shi’ah is the one whose voice does not surpass his hearing, and whose grudges does not exceed his hands. He does not praise anyone who curses us, nor does he sit with one who finds faults with us, nor bother to argue with one who says bad to us. When he meet a believer, he honors, support and help him, and when he meets an ignorant person, he steers well away from him. Our Shi’ah are such that they would not growl at anyone like a dog, nor be greedy for anything like a crow, nor ask an enemy of ours for anything, even if they were to die hungry.
📚’Combat With The Self’, P. 37
—-عربي—-
عن مهزم الأسدي قال: قال أبو عبد الله عليه السلام: يا مهزم شيعتنا من لا يعدو صوته سمعه، ولا شحناه يديه، ولا يمتدح بنا معلنا، ولا يجالس لنا عائبا، ولا يخاصم لنا قاليا، وان لقى مؤمنا أكرمه، وان لقى جاهلا هجره " إلى أن قال: " شيعتنا من لا يهر هرير الكلب، ولا يطمع طمع الغراب، ولا يسأل عدونا وان مات جوعا الحديث.
—-اردو—-
مہزم اسدي، حضرت امام جعفر الصادق علیہ السلام سے روایت کرتے ہیں: اے مہزم! ہمارا شیعہ وہ ہے جس کی آواز اس کے کان سے آگے نہ جائے (آہستہ بات کرنے والا ہو)، اس کی دشمنی اس کے ہاتھوں سے آگے نہ بڑھے (غصہ میں دوسروں سے زیادتی نہ کرے) اور جو ہمیں بُرا کہتے ہیں اُنکی تعریفیں نہ کرے. اور ہماری عیب جوئی کرنے والے کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا نہ رکھے. جو ہمارے خلاف باتیں کرتے ہیں اُن سے جھگڑا نہ کرے. جب کسی مومن سے ملے تو اس پر جان نچھاور کرے. اور اگر کسی جاہل سے ملے تو اسے چھوڑ دے (کنارہ اختیار کرلے). ہمارا شیعہ وہ ہے جو نہ تو (غصے میں) کتے کی طرح غُراتا ہے، اور نہ کوّے کی طرح طمع و لالچ کرے اور جو بھوک کی شدت سے مر تو جائے مگر ہمارے دشمن سے سوال نہ کرے.
Join🔰عضويت
https://t.me/AbodeofWisdom
🧿 Meaning of Backbiting 🧿
💠Imām Mūsa-l Kazim (peace be with him):
⭐He who talks about someone in his absence, expressing what is true about him and people also already know it, then he has not backbitten him.
⭐whereas he who talks about someone in his absence about something that is true but that people do not know about it, then he has backbitten him.
📖Kafi, vol. 2, pg. 358
🧿ما معنى الغِيبة🧿
💠إمام موسىٰ الكاظم سلام الله عليه:
⭐مَن ذكر رجلا من خلفه بما هو فيه مما عرفه الناس لم يَغتَبهُ.
⭐و من ذكره من خلفه بما هو فيه مما لا يَعرِفه الناس اغتابه.
🧿معني غيبت چيست🧿
💠امام موسى كاظم سلام الله عليه فرمود:
⭐اگر كسي در مورد رفتار يا كردار شخصي پشت سرش صحبت كند كه در اوست و ديگران هم مي دانند، پس اين غيبت نيست.
⭐اما اگر كسي در مورد رفتار يا كردار شخصي پشت سرش صحبت كند كه در اوست ولي ديگران نمي دانند، اين غيبت است.
🧿غِيبت کسے کہتے ہیں🧿
💠حضرت موسي مسظم (سلام الله عليه) فرماتےبہیں:
⭐اگو کوئی انسان، کسی شخص کی غیر موجودگی میں، اُس بارے میں باتیں کرے جو اُس شخص میں موجود ہیں اور دوسرے لوگ اُس بات کو جانتے ہیں تو یہ غِیبت نہیں ہے۔ ⭐لیکن اگو کوئی، کسی شخص کے بارے میں باتیں کرے جو اُس شخص میں موجود تو ہیں لیکن دوسرے لوگ اُس بات کو نہیں جانتے ہیں تو پھر یہ غِیبت ہے
╭┅────────┅╮
⭐ @AbodeofWisdom ⭐
╰┅────────┅╯
💠Imam al-Ridha (Peace be with him) said:
“A believer is not a believer unless he possesses three qualities within him: one quality characteristic of his Lord, one quality characteristic from His Prophet, and one quality from His Vicegerent. The quality that is characteristic of his Lord is guarding a secret, for verily Allah has said, ‘Knower of the Unseen, He does not disclose His Unseen to anyone, except to an apostle He approves of.’”
📚The Scale of Wisdom, p. 517, no. 2965
—-عربی—-
💠الامام الرضا علیہ السلام:
لا یکون المؤمن مؤمنا حتی یکون فیہ ثلاث خصال: سنۃ من ربہ، و سنۃ من نبیۃ، و سنۃ من ولیہ، فالسنۃ من ربہ کتمان سرہ، قال اللَّہ عزوجل: “عالم الغیب فلا یظھر علی غیبہ احدا. الَّا من ارتضي من رسول .”
—-اردو—-
💠امام رضا علیہ السلام:
ایک مؤمن اس وقت تک (سچا) مؤمن نہیں بن سکتا جب تک اس میں یہ تین خصلتیں نہ پائی جائیں، ایک اس کے پروردگار کی خصلت، ایک خدا کے رسول کی، اور ایک اس کے ولی کی خصلت۔ پروردگار کی خصلت، راز کا چھپانا ہے، بیشک وہ ارشاد فرماتا ہے: “وہ عالم الغیب ہے اور اپنے غیب پر کسی کو بھی مطلع نہیں کرتا ہے. مگر جس رسول کو پسند کرلے .”
Join🔰
https://t.me/AbodeofWisdom
💠 Imām Ali (peace be with him):
🔹 “‘After me there will be dark, blind, obscure afflictions. No one will be saved from them other than a person who is not cared about [by the people].’
He was asked: ‘And who is the one who is not cared about, O Master of the Faithful?’
He replied, ‘He who people do not know about what is inside his self.’”
📚The Scale of Wisdom, p. 943, no.5435
📚Ma’ani al-Akhbār, p. 166, no. 1
💠 الامام علي (عليه السلام):
🔹 انّ بعدي فتنا مظلمة عمياء مشككّة، لا يبقىٰ فيها الّا النّومة: قل: و ما النّومة يا أمير المؤمنين؟ قال: الذي يدري النّاس ما في نفسه
💠 امیرالمومنین امام علی علیہ السلام:
🔹 میرے بعد تاریک، اندھے، اور مشکوک فتنے ظاہر ہونگے. کوئی شخص بھی ان سے محفوظ نہیں رہے گا مگر وہ جس کی پرواہ نہیں کی جاتی.
پوچھا گیا: اے امیرالمومنین! وہ کون ہے جس کی پرواہ نہیں کی جاتی؟
فرمایا: وہ جس کے بارے میں لوگ نہیں جانتے کہ اس کے نفس میں کیا ہے. (جس کی حالات کے متعلق رائے کو کوئی دوسرا شخص نہیں جانتا)
Join🔰
https://t.me/AbodeofWisdom
❇️The Prophet (Peace be with him and his progeny) said:
📝O Ali, three kinds of men will stand under the shade of the (Divine) Throne on the Day of Resurrection:
📍A man who likes for his friend whatever he likes for himself,
📍A man who neither advances toward nor defers an action unless he realizes whether it pleases or displeases Allah,
📍And a man who does not find fault in his friends before he himself gets rid of that fault.
A man will find a new fault within himself whenever he would get rid of the other. It is sufficient for a man to be engaged in (improving) himself.
📚Tuhaf al-Uqool, p. 19
—-عربی—-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ:
یاعلي ثلاثة تحت ظل العرش يوم القيامة رجل أحب لأخيه ما أحب لنفسه و رجل بلغه أمر فلم يتقدم فيه ولم يتأخر حتي يعلم أن ذلك الأمر لله رضا أو سخط و رجل لم يعب أخاه يعيب حتي يصلح ذلك العيب من نفسه فإنه كلما أصلح من نفسه عيبا بدا له منهـا آخر و كفي بالمرء في نفسه شغلا.
📚تحف العقول، ص ١٩
—-اردو—-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ:
یاعلی! تین طرح کے لوگ قیامت کے دن عرش الہی کے سایے میں جگہ پائیں گے:
پہلا، وہ جو اپنے مومن بھائی کے لیے بھی وہی پسند کرتا ہے جو خود کے لیے پسند کرتا ہے،
دوسرا، جو کسی عمل کی جانب قدم نہیں بڑھاتا یا تاخیر نہیں کرتا ہے مگر یہ کہ پہلے جان لے اس میں پروردگار کی رضا ہے یا ناراضی.
تیسرا، وہ شخص جو اپنے دوست میں کوئی عیب تلاش نہیں کرتا مگر کہ پہلے خود میں سے وہ برائی ختم کرتا ہے.
انسان جب بھی کسی عیب سے چھٹکارا حاصل کرتا ہے تو اس کو اپنے اندر ایک نئی خامی نظر آجاتی ہے. انسان کے لیے خود (تمام عمر اپنے عیبوں کی اصلاح) میں مصروف رہنا ہی کافی ہے.
@AbodeofWisdom
🧿 Meaning of Backbiting 🧿
💠Imām Mūsa Kazim (peace be with him):
⭐He who talks about someone in his absence, expressing what is true about him and people also already know it, then he has not backbitten him.
⭐whereas he who talks about someone in his absence about something that is true but that people do not know about it, then he has backbitten him.
📖Kafi, vol. 2, pg. 358
🧿ما معنى الغِيبة🧿
💠إمام موسىٰ الكاظم سلام الله عليه:
⭐مَن ذكر رجلا من خلفه بما هو فيه مما عرفه الناس لم يَغتَبهُ.
⭐و من ذكره من خلفه بما هو فيه مما لا يَعرِفه الناس اغتابه.
🧿معني غيبت چيست🧿
💠امام موسى كاظم سلام الله عليه فرمود:
⭐اگر كسي در مورد رفتار يا كردار شخصي پشت سرش صحبت كند كه در اوست و ديگران هم مي دانند، پس اين غيبت نيست.
⭐اما اگر كسي در مورد رفتار يا كردار شخصي پشت سرش صحبت كند كه در اوست ولي ديگران نمي دانند، اين غيبت است.
🧿غِيبت کسے کہتے ہیں🧿
💠حضرت موسي كاظم (سلام الله عليه) فرماتےبہیں:
⭐اگو کوئی انسان، کسی شخص کی غیر موجودگی میں، اُس بارے میں باتیں کرے جو اُس شخص میں موجود ہیں اور دوسرے لوگ اُس بات کو جانتے ہیں تو یہ غِیبت نہیں ہے۔ ⭐لیکن اگو کوئی، کسی شخص کے بارے میں باتیں کرے جو اُس شخص میں موجود تو ہیں لیکن دوسرے لوگ اُس بات کو نہیں جانتے ہیں تو پھر یہ غِیبت ہے
╭┅────────┅╮
⭐ @AbodeofWisdom ⭐
╰┅────────┅╯
💠Imam Sajjad (peace be with him) said:
✅“No Qureishite and no Arab (should take pride in his) lineage without modesty. No generosity without God-wariness. No deed without (honest) intention. No worship without knowledge.
🛑The most hated of people to Allah is he who believes in an infallible Imam’s tradition but does not follow through with his deeds and actions.”
📚Tuhaf ul-Uqool, p. 329, no. 17
—-عربی—-
الامام السجاد علیہ السلام:
لا حسب لقرشې ولا لعربي إلا بتواضع ولا کرم إلا بتقوی ولا عمل إلا بنیۃ ولا عبادۃ إلا بالتفقہ ألا و إن أبغض الناس إلی اللہ من یقتدي بسنۃ إمام ولا یقتدی باأعمالہ.
تحف العقول، ص. ٣٢٩، حديث ١٧
—-اردو—-
امام سجاد سلام اللہ علیہ:
کسی قریشی یا عربی کو اپنے حسب پر فخر نہیں کرنا چاہئیے مگر عاجزی و انکساری کے ساتھ. سخاوت نہیں مگر خوف خدا کے ساتھ. کوئی عمل (مقبول) نہیں مگر خالص نیت کے ساتھ. کوئی عبادت نہیں مگر غور و فکر کے ساتھ.
پروردگار کی نگاہ میں بد ترین انسان وہ ہے جو (فقط زبان سے) امام کی سنت پر ایمان رکھے مگر ان کے اعمال کی پیروی نہ کرے (جو زندگی گزارنے کا طریقہ آئمہ معصومین ع نے اپنے عمل سے کر کے دکھایا ہے اس کے مطابق زندگی نہ گزارے).
@AbodeofWisdom
Ayatollah Sayyed Sajid Ali Naqvi:
Incivility has brought this nation to the verge of destruction. The source that should have been used to nurture and raise the society was instead used to spread illiteracy. It became a source of incivility.
People do not have any morals.People do not realize that a huge part of Islam are good morals and ethics. Principles of Religion (Usul-e-Deen), Branches of Religion (Furu-e-Deen) and along with them, Morals are a big part.
(It is important) to learn, rehearse, and practice good morals. Controlling the rebellious horse of self. This creates good habits and qualities in a person.
We talk about the conduct of Ahl al-Bayt. We talk about the character of Ahl al-Bayt. But how much do we really derive from the character of Ahl al-Bayt in our day to day life?
We are far far away from the character of Ahl al-Bayt. We are far far away from conduct of Ahl al-Bayt. This is because the source to present the morals and characters of Ahl al-Bayt was alienated from their morals and teachings.
And I have many examples and proofs of this fact. I am an eyewitness of these things, so I do not need any evidence.
This thing alone has played a role in corrupting and destroying the morals of the nation.
Nations are made of morals. Knowledge too shows its signs and effects when it is watered with good morals and ethics. The tree of knowledge is watered through good morals.
A nation that does not have good morals. I think It is very hard for them to exist as a nation and advance towards national glory.
Therefore, (good morals) are very important!
حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی:
اس قوم کو بے تربیتی نے تباہی کے دہانے پر پہنچایا. آپ کے پاس لوگوں کو تربیت دینے کا جو ذریعہ تھا ، ادھر سے بے تربیتی دی گئی. وہ بے تربیتی کا ذریعہ بنا.
لوگوں میں اخلاقیات نہیں ہیں. لوگوں کو پتا نہیں ہے کہ اسلام کا بہت بڑا حصہ اخلاقیات ہیں. اصول دین، فروع دین اور اس کے ساتھ اخلاقیات ایک بہت بڑا حصہ ہے.
جن کو سیکھنا، جن کے لیے ریاضت کرنا، مشق کرنا (بہت اہم ہے).
نفس کے سرکش گھوڑے کو لگام دے کر رکھنے سے انسان کے اندر اچھی عادات، اچھی صفات پیدا ہوتی ہیں.
ہم سیرت اہلبیت اور کردار اہلبیت کی بات کرتے ہیں. لیکن ہم (اپنی زندگیوں میں) کردار اہلبیت سے کتنا حاصل کرتے ہیں؟
ہم کردار و سیرت اھلبیت سے بہت دور ہیں اس لیے کہ جو سیرت اھلبیت کے مظاہر اور ذرائع تھے ان کو سیرت (و تعلیمات) اھلبیت سے دور کر دیا گیا.
میرے پاس اس کی بہت سی مثالیں اور شواہد ہیں اور میں ان باتوں کا عینی شاہد ہوں اس لیے مجھے کسی دلیل کی ضرورت نہیں.
قوم کے اخلاق کو بگاڑنے میں اس کا کردار ہے. قوم کو اخلاقی لحاظ سے تباہ کر دیا گیا.
قومیں بنتی ہی اخلاق سے ہیں! علم بھی اس وقت اپنے آثار اور اثرات ظاہر کرتا ہے جب اس کو اخلاق کا پانی ملا ہو. شجر علم کی آبیاری اخلاق کے ذریعہ ہوتی ہے.
اور جس قوم کے پاس اخلاقیات نہ ہوں، میں سمجھتا ہوں کہ بہت مشکل ہے کہ وہ قومی حیثیت سے (قائم رہے) اور اپنی قومی عظمت کو آگے بڑھا سکے.
اس لیے (اچھے اخلاق) بہت ضروری ہیں!
Join🔰
https://t.me/AbodeofWisdom
💠Eight qualities of a Believer
🔸Imam Sadiq (peace be with him): A believer should have to have these eight qualities.
1️⃣ in rough times, he be dignified.
2️⃣ in times when life is heading down, he should be tolerant.
3️⃣ when peacefulness has entered his life, he should be thankful and appreciative.
4️⃣ whatever God has given him, he should be content.
5️⃣ he should not do injustice to his enemies.
6️⃣ he should not let his friends carry his burden.
7️⃣ his body is tired from himself.
8️⃣ people are in peace and comforted from his hands.
📚Usul al Kafi, vol. 2, pg. 47
امام صادق سلام اللہ علیہ نے فرمایا: ایک مومن میں یہ آٹھ صفات اور خوبیاں ہونی چاہئیں:
۱۔ مشکلات میں باوقار اور با شرف ہو۔
۲- ایسے وقت میں جب زندگی اس کی توقعات کے مطابق نہ ہو تو صبر سے کام لے۔
۳- اور جب زندگی میں سکون و اطمینان آئے تو شکرگزار اور قدردان رہے۔
۴- پروردگار نے جو کچھ بھی اسے عطا کیا ہے اس پر مطمئن رہے۔
۵- اپنے دشمنوں کے ساتھ ہر گز نا انصافی اور ظلم نا کرے۔
۶- اپنے دوستوں پر اپنا بوجھ نا ڈالے۔
۷- اُس کا بدن اس سے تھکا ہوا رہے۔ (کثرت عبادت اور آرام کی کمی کی وجہ سے)
۸- لوگ اس کے ہاتھوں سے سکون اور امن میں رہیں (لوگوں کی مشکلات میں انکا مددگار ہو اور کسی کو اپنے ہاتھ سے نقصان نہ پہنچائے)۔
Join👉🏻@AbodeofWisdom
الكتب والمواضيع والآراء فيها لا تعبر عن رأي الموقع
تنبيه: جميع المحتويات والكتب في هذا الموقع جمعت من القنوات والمجموعات بواسطة بوتات في تطبيق تلغرام (برنامج Telegram) تلقائيا، فإذا شاهدت مادة مخالفة للعرف أو لقوانين النشر وحقوق المؤلفين فالرجاء إرسال المادة عبر هذا الإيميل حتى يحذف فورا:
alkhazanah.com@gmail.com
All contents and books on this website are collected from Telegram channels and groups by bots automatically. if you detect a post that is culturally inappropriate or violates publishing law or copyright, please send the permanent link of the post to the email below so the message will be deleted immediately:
alkhazanah.com@gmail.com