Someone went to Abu Saīd Abol Khayr and said: "Someone is truly significant and amazing if he fly".
He said: "this isn't significant, a housefly also flies".
He said: "well what do you say about one who... Walks on water?"
He said: "it's not significant either, a piece of wood can do that too".
So he asked him: "then in your opinion.. what is significant?"
He replied: "living amongst people and never hurting them with your tongue, not ever lying, not defrauding, not breaking hearts, not benefiting wrongly from someone's trust in you, and not making trouble that causes anger to arise against you... This surely is significant".
🔹🔹🔹🔹🍃🌹🌹🍃🔹🔹🔹🔹
به ابوسعید ابوالخیر،گفتند: فلانی قادر است پرواز کند، گفت:این که مهم نیست، مگس هم میپرد.
گفتند:فلانی را چه میگویی..؟؟روی آب راه میرود..! گفت:اهمیتی ندارد،تکه ای چوب نیز همین کار را میکند.
گفتتند: پس از نظر تو شاهکار چیست..؟ گفت:این که در میان مردم زندگی کنی ولی هیچگاه به کسی زَخم زبان نزنی،دروغ نگویی، کلک نزنی٬دلی نشکنی٬از اعتماد کسی سوءاستفاده نکنی وکسی را از خود ناراحت نکنی.
این شاهکار است
🔹🔹🔹🔹🍃🌹🌹🍃🔹🔹🔹🔹
کسی نے ابو سعید ابوالخیر سے کہا: فلاں شخص ہوا میں اُڑ سکتا ہے! اُنہوں نے جواب دیا: اِس میں کون سی بات ہے، مککھی بھی تو اُڑتی ہے۔
پھر اُس شخص نے کہا اور فلاں شخص پانی پر چل سکتا ہے! ابوسید نے جواب دیا: اس بات کی بھی کویی اہمیت نہیں، ایک لکڑی کا ٹکڑا بھی پانی پر چل لیتا ہے۔
شخص نے سوال کیا پھر آپکی نظر میں شاہکار کام کیا کے؟ ابو سعید نے جواب دیا: شاہکار کام یہ ہے کہ لوگوں کے درمیان زندگی بسر کرو لیکن کسی کو اپنی زبان سے زخم نہ لگائو، جھوٹھ نہ بولو، دھوکا نہ دو، دل نہ توڑو، کسی کے اعتماد اور بھروسے کو ٹھیس نہ پہنچائو اور کسی کو ناراض نہ کرو، یہ شاہکار زندگی ہے۔
🍃🌹🍃@AbodeofWisdom🍃🌹🍃