💠Imām Baqir (peace be with him): “Definitely stay away from naive worshippers and dissolute scholars, surely they are the source of turmoil for everyone afflicted with turmoil.”

💎امام باقر عليه السلام فرمودند: إيّاكُم وَ الجُهّالَ مِنَ المُتَعَبِّدينَ، و الفُجّارَ مِنَ العُلَماءِ ؛ فَإنَّهُم فِتنَةُ كُلِّ مَفتونٍ

💎بپرهیزید از عابدانِ نادان و علماىِ نابكار؛ زيرا اينها مايه فريب هر فريب خورده اى هستند

💎نادان عبادت گزاروں اور فاجر و بے دین علماء سے دوری اختیار کرو، کہ یقیناً وہ فتنہ سے متاثر ہر ایک کے لیے فتنہ کا باعث ہیں.
‎قرب الإسناد،ص۷۰،ح۲۲۶📚

@AbodeofWisdom
❁﷽❁

#حـــدیـــث_امــــروز

❤️ #رسول_اڪرم(ص):

از #فتنہ و #آزمایش در #آخرالزمان نگران نباشید، چرا ڪه موجب #نابودے #منافقان خواهد شد.

📚 (میزان الحکمه، حدیث ۱۵۷۴۸)

💙 #ذڪر_روز_ســہ_شنبــہ
💯 مرتبـــــہ
💚 "یا اَرْحـَمَ الرّاحـِمیݩ"💚

💠🍁🍃💠🍁🍃💠🍁🍃

اللهم عجل لولیک الفرج ☘
Forwarded From Abode of Wisdom
Wisdoms of Infallibles

🔷Amir Al-Momenin peace be upon him said: During civil disturbance be like an adolescent camel who has neither a back strong enough for riding nor breast for milking.

🔷قَال امير المؤمنين علي بن ابيطالب عليهما السلام: كُنْ فِي الْفِتْنَةِ كَابْنِ اللَّبُونِ لاَ ظَهْرٌ فَيُرْكَبَ، وَلاَ ضَرْعٌ فَيُحْلَبَ.

🔷امير المؤمنين علي بن ابيطالب عليهما السلام نے فرمایا: فتنہ اور سخت سیاسی آزمايشوں كے درميان اونٹنی کے بچے جیسے بن جائو؛ جسکی نہ ایسی پشت کہ کوئی سوار ہو سکے اور نہ ایسے دودھ کہ دودھ دُہا جا سکے۔ (یعنی فتنہ کے دوران نہ کسی کے لیے کام کرو اور نو کسی کو اجازت دو کوئی تمسے کام لے سکے)

https://t.me/AbodeofWisdom

💠Wisdom of Infallibles

🟢The Master of the Believers, Ali (peace be with him) said: “During civil disturbance be like an adolescent camel who has neither a back strong enough for riding nor breast for milking.”

📚Nahjul Balagha, Saying no. 1

🟡قَال امير المؤمنين علي بن ابيطالب عليهما السلام: كُنْ فِي الْفِتْنَةِ كَابْنِ اللَّبُونِ لاَ ظَهْرٌ فَيُرْكَبَ، وَلاَ ضَرْعٌ فَيُحْلَبَ.

🔵امير المؤمنين علي بن ابيطالب عليهما السلام نے فرمایا: فتنہ اور سخت سیاسی آزمايشوں كے درميان اونٹنی کے بچے جیسے بن جائو؛ جسکی نہ ایسی پشت کہ کوئی سوار ہو سکے اور نہ ایسے دودھ کہ دودھ دُہا جا سکے۔ (یعنی فتنہ کے دوران نہ کسی کے لیے کام کرو اور نو کسی کو اجازت دو کوئی تمسے کام لے سکے)

🔗https://t.me/AbodeofWisdom

🌕Last prophet of God prophet Mohammad (peace be with him and his progeny) said:

🎾”Don’t be afraid of the tests and trials in the time before the reappearance of Imām Mahdi (May God hasten his reappearance) because it will cause the destruction of hypocrites (false muslims who pretend to be Muslim, but their faith and trust is not rooted in Islamic values).
📖 Scale of Wisdom, hadith 15748

🌕رسول الله صلى الله عليه و آله و سلم:
🎾لا تَكرهوا الفتنةفي آخر الزمان فانها تُبير المنافقون.

🌕رسول اکرم صلی الله علیه و آله و سلم:
🎾 از فتنه و آزمایش در آخرالزمان (قبل از ظھور) نگران نباشید، چرا که موجب نابودی منافقان خواهد شد.
📖 میزان الحکمه، حدیث ۱۵۷۴۸

🌕رسول گرامی اسلام (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے فرمایا:
🎾حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ) کے ظہور سے پہلے جو فتنہ اور فساد پیدا ہوگا اسسے نہ گھبرانا اور نہ پریشان ہونا کیوں کہ یہ فتنہ منافقین (جو ظاہر میں تو مسلمان اور مومن ہیں لیکن در اصل اُن کے اعمال کچھ اور ہیں) کی نابودی کا سبب بنے گا۔

✨@AbodeofWisdom
📜Guidance of Imām Sadiq (peace be with him) to his companion Abdullah son of Jundab
❇️Part 19/25 PART B/B

💠 Be very careful of your eyesight. It will implant the roots of desire in your heart, and this is enough to be afflicted with trials for the seer. How fortunate is he whose sight is in his heart, and he does not have his sight in his eyes. Do not look at the shortcomings of others like a mentor (does with his pupil). Rather look into your own shortcomings like a servant. People are of two types: infected and healthy. Whoever is infected be merciful toward him and praise God for being healthy.

💠إِيَّاكُمْ وَالنَّظِرَةَ فَإِنَّهَا تَزْرَعُ فِي الْقَلْبِ الشَّهْوَة وَكَفَى بِهَا لِصَاحِبِهَا فِتْنَةً، طُوبَي لِمَنْ جَعَلَ بَصَرَهُ فِي قَلْبِهِ وَلَمْ يَجْعَلْ بَصَرَهُ فِي عَيْنِه، لَاتَنْظُرُوا فِي عُيُوبِ النَّاِس كَالْأَرْبَاب وَانْظُرُوا فِي عُيُوبِكُمْ كَهَيْئَةِ الْعَبِیِد، إِنَّمَا النَّاسُ رَجُلَانِ مُبْتَلىً وَمُعَافًى، فَارْحَمُوا الْمُبْتَلَى وَاحْمَدُوا اللهَ عَلَى الْعَافِيَةِ.

💠از نگاه کردن خوددارى کنید كه تماشا كردن، در دل شھوت را می كارد و کافى است كه از این راه گرفتار فتنه شوید. خوشا به حال کسى كه بینش خود را در دل قرار دھد نه در دیده، به عیب ھای مردم ھمچون ارباب ھا نگاه نکنید ولى عیب ھای خود را چون بندگان در نظر بگیرید. مردم دو نوع اند گرفتار و آسوده، به کسی كه گرفتار است رحم کنید و خدا را سپاس گزارى نمایید بر سلامتى و آسایش

💠اِدھر اُدھر دیکھنے سے بہت پرہیز کرو اور بچو تاکہ دل میں شہوتیں گھر نہ بنائیں کیونکہ پھر ایسے انسان کے لیے یہ فتنہ اور آزمایشوں کا سبب بنتا ہے۔ خوش نصیب وہ ہیں جو دل کی نگاہوں سے دیکھے نہ سر کی نگاہوں سے۔ مالکوں کی طرح سے لوگوں کے عیبوں میں نہ جھانکو بلکہ غلاموں کی طرح اپنے عیبوں کو غور سے دیکھو۔ لوگ دو طرح کے ہیں یا مشکلوں میں گرفتار یا راحت؛ جو مشکلوں میں گرفتار ہیں اُن سے خوش رفتاری، اور اپنی سلامتی پر ہمیشہ خدا کی حمد کرو۔

📚 Tohaf al Uqool, Sayings of Imam Ja’far Sadiq, p. 311

Join us: 👇
@AbodeofWisdom
Forwarded From Abode of Wisdom
📜Guidance of Imām Sadiq (peace be with him) to his companion Abdullah son of Jundab
❇️Part 1/25

💠Imam Sadiq said: O Abdullah! Satan sets his traps in this deceiving world, aiming at (entrapping) none other than our truly closest followers, whose (determination for success in the) hereafter is so exalted in their eyes that they accept nothing other than it.

(With deep sighs, Imām continues) Aah...aah...their hearts are (so) enlightened (such that they perceive) the world as though it were a venomous snake or treacherous enemy (waiting to ambush). They are wholeheartedly connected (with limitless love) to God and dread what people whose aim is hedonism and material aspirations possess or desire. Verily, they are our closest followers. By their means, every problem is solved and every tribulation is averted...

💠قال الإمام الصّادق عليه السلام: یَا عَبْدَ اللهِ، لَقَدْ نَصَبَ إِبْلِیسُ حَبَائِلَه فِي دَارِ الْغُرُورِ فَمَا
یَقْصِدُ فِیھَا إِلاّ أَوْلِیَاءَنَا، وَلَقَدْ جَلَّت الآْخِرَةُ فِي أَعْیُنِھِمْ حَتَّى مَا یُرِیدُونَ بِھَا بَدَلاً، ثُم َّ قَالَ: آهٍ آهٍ عَلَى قُلُوبٍ حُشِیَتْ نُورًا وَإِنَّمَا كَانَتِ الدُّنْیَا عِنْدَھُمْ بِمَنْزِلَةِ الشُّجَاعِ الأَْرْقَمِ وَالْعَدوَّ الأَْعْجَمِ، أَنِسُوا بِاالله وَاسْتَوْحَشُوا مِمَّا بِه اسْتَأْنَسَ الْمُتْرَفُونَ، أُولَئِكَ أَوْلِیَائِي حَقًّا وَبِھِمْ تُكْشَفُ كُلُّ فِتْنَةٍ وَتُرْفَعُ كُل ُّ بَلِیِّةٍ.

💠امام صادق (سلام الله عليه): یا عبدالله، شیطان دامھای خود را در دنیا گسترده و ھدف او اولیاء و دوستان ما ھستند، آنچنان آخرت در نظر دوستان ما بزرگ و با اھمیت است که ھرگز چیز دیگرى را بجاى آن نمی پذیرند سپس فرمود: آه آه بر دلھایی که پر از نور شده و دنیا در نظر آنھا ھمچون مار بزرگ و مسموم و دشمن نفھم است انس به خدا گرفته اند و از ھر چه دنیاپرستان به آن دل بسته اند بیزارند آنھا دوستان واقعى ما ھستند که به وسیله ایشان ھر آشوبى برطرف میشود
و ھر بلائى رفع میشود.

💠امام صادق (سلام الله عليه): اي عبدالله بن جندب شیطان نے اپنے سارے شکاری حربے اس دھوکے باز دنیا میں لگائے ہوئے ہیں اور اس کا نشانہ سوائے ہمارے بہترین شیعوں )اولیا( کے اور کوئی نہیں۔ جبکہ ِان کی نظروں میں آخرت اتنی عظیم ہے کے اُنہیں اس کے سوا اور کچہ چاہیے ہی نہیں۔ پھر امام آه بھرتے ہوے فرماتے ہیں: آه آه وه دل جو نور میں ڈوبے ہوے ہیں اور دنیا اُن کی نظروں میں ایک بڑے زہریلے سانپ کی جیسی اور نفہم دشمن کے مانند ہے۔ صرف خدا کی یاد اور ہمراہی میں زندگی بسر کرتے ہیں۔ اور ہر اس چیز سے کہ جس سے دنیا والوں کا دل لگا ہوا ہے اُس سے اُنہیں وحشت ہوتی ہے اور بیزار رہتے ہیں۔ وہی لوگ ہمارے صادق اور سچے پیروکار اور شیعہ ہیں۔ اُنہی کے ذریعہ ہر فتنہ سے نجات مل سکتی ہے اور بلائیں دور ہو سکتی ہیں۔ ------